Sat, 17 Aug 2019 13:18:53
کرناٹک میں کانگریس کے باغی رکن اسمبلی ایم بی ٹی ناگراج نے ایک انتہائی مہنگی کار خریدی ہے جو اس وقت موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 13:08:30
راجستھان کے ضلع الورمیں سرخیوں میں چھائے پہلو خان موب لنچنگ قتل معاملہ میں عدالت کے فیصلہ کے بعد سیاست شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 12:58:42
راجستھان حکومت نے جہاں الور کی اے ڈی جے عدالت کی جانب سے پہلوخان کیس میں تمام چھ ملزمین کی برات کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیالنج کرنے کا فیصلہ کیاہے وہیں یہ بات سامنے ائی ہے کہ الور کی عدالت نے اپنے قطعی فیصلے میں یہ بات تحریر کی ہے کہ اس معاملے میں تحقیقات کے دوران پولیس کی سنگین خامیاں نظر آئی ہیں۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 12:27:41
ملک کی خفیہ ایجنسی نے کشمیر میں دستور کی دفعہ 370aاور ریاست خصوصی درجہ دینے والی دفعہ ہٹائے جانے کے خلاف ملک کے اہم مقامات پر دہشت گردانہ حملے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے، جس کے بعد پوری ریاست کے اہم شہروں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 12:14:05
ملیشیا میں مقیم متنازع اسلامک اسکالر ذاکر نائک کی جانب سے ہندوؤں پر دیئے گئے تازہ بیان کے بعد اسے سمن جاری کرکے پیش ہونے کی ہدایت دی ہے ۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 11:58:04
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ پہلو خان لنچنگ کیس میں 6ملزموں کے بری کئے جانے سے قوم کوصدمہ اور ہندوستانی عدلیہ پر ایک بڑا دھبّہ لگا ہے۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 11:53:03
ریاست میں اگلے 48سے 72گھنٹوں کے دوران بھاری بارش کی پیش قیاسی کے بعد چیف منسٹر پنجاب امریندر سنگھ نے جمعہ کی شب ہائی الرٹ کے احکامات جاری کئے اور تمام ڈپٹی کمشنروں کو حالات پر قریب سے نظر رکھنے کی ہدایت دی۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 11:44:57
مغربی اترپردیش کے ضلع شاملی میں شادی کا جھانسہ دے کر ایک فوٹو گرافر نے ہریانوی کی بار بار عصمت ریزی کی جمعہ کی روز ایک افیسر نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 11:35:32
جموں و کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس ختم ہوگیاہے۔اس میں جہاں ایک طرف چین نے پاکستان کے سرمیں سرملاکر بات کی وہیں روس نے ہندوستان کے موقف کی تائید کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy