Mon, 19 Aug 2019 11:59:19
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اتوار کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کو وطن کا عظیم سپوت بتایا اور ان کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ بنرجی نے سوشل میڈیا پر لکھا ’’نیتا جی آج ہی کے دن 1945 میں تائیوان کے تا ئی هوكو ہوائی اڈے سے طیارے میں سوار ہوئے اور اس کے بعد وہ ہمیں ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلے گئے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 11:54:11
کانگریس نے معاشی مورچے کے سلسلے میں نریندر مودی حکومت پر ’بے سمتی‘ اور ’سست روی‘ کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کے دن کہا کہ اسے ملکی معیشت کی حقیقی صورت حال عوام کے سامنے پیش کرنی چاہیے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 11:51:49
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی بالاکوٹ پر کی گئی سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھانے والوں کو آج جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھی اب یہ کہہ رہا ہے کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 اوردفعہ 35 اے ہٹانے کے بعد ہندوستان بالاکوٹ سے بھی بڑی کارروائی اس پر کرسکتا ہے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 11:48:21
سابق فوجی افسروں اور ریٹائرڈ بیوروکریٹس کے ایک گروپ نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کی دفعات منسوخ کرنے اور اس پر صدر کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 11:43:28
جموں وکشمیر میں دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران لفظوں کی جنگ عروج پر ہے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 11:37:09
بابری مسجد-رام مندر اراضی تنازعہ پر سماعت میں تیزی آنے کے بعد وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے بھی مندر تعمیر کے لئے سنگ تراشی کے کام کو تیزی سے کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وی ایچ پی کے ترجمان شرد شرما نے کہا، ’’پتھر تراشنے کے کام میں تیزی لانے کا فیصلہ ایودھیا تنازعہ معاملہ کی روزانہ سماعت کے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد لیا گیا ہے۔‘‘
View more
Mon, 19 Aug 2019 11:04:44
ہندوستانی شہریت قانون 1955 کی دفعہ 14K کے مطابق ہندوستانی کے ہر ایک شہری کو اپنا نام پتہ ہندوستانی باشندوں کے قومی رجسٹر NRIC میں درج کروانا ضروری ہے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 10:57:35
پریم کورٹ نے آسام شہریت معاملہ میں مرکز اور آسام حکومت کو زبردست دھچکا دیتے ہوئے این آرسی عمل دوبارہ شروع کرنے اور ری ویری فیکشن کرانے کی ہدایت دینے سے انکارکردیا،
View more
Sun, 18 Aug 2019 23:59:34
ابھی دو دن پہلے ملک کی خفیہ ایجنسی نے سمندری راستے سے دہشت گردانہ حملہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا جس کے بعد پوری ریاست کرناٹکا میں اور بالخصوص ساحلی کرناٹکا میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy