Mon, 19 Aug 2019 19:35:16
جموں و کشمیر میں دفعہ 144 لگانے اور انٹرنیٹ پرپابندی لگانے کے باوجود علیحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی کے ٹوئٹس کرنے کے معاملے میں دو بی ایس این ایل حکام پر ایکشن لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 19:32:40
بہار کے سابق وزیر اعلی جگن ناتھ مشرا کا پیر کو انتقال ہو گیا۔پچھلے کئی دنوں سے جگن ناتھ مشرا کا دہلی کے ایک ہسپتال میں علاج چل رہا تھا۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 19:25:52
انڈین مجاہدین نامی ممنوعہ تنظیم کے رکن ہونے کے الزام میں گذشتہ10/برسوں سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ملزم ڈاکٹر انور علی باغبان کو آج اس وقت راحت حاصل ہوئی جب بامبے ہائی کورٹ نے اسے دو الاکھ روپئے کے ذاتی مچلکہ پر مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم جاری کیا۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 19:21:59
انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادرمحی الدین نے تینکاسی میں ایک پریس میٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہندوستان کا داخلی معاملہ ہے،
View more
Mon, 19 Aug 2019 13:24:50
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب میں طاقتور دھماکے میں ہفتہ کی شب کم از کم 63 افراد کی موت ہوگئی اور 182 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 13:04:01
مہاراشٹر میں کل ایک زبردست سڑک حادثہ ہوا جس میں ایک بس اور ٹرک کنٹینر کی زبردست ٹکر ہوئی اور 15افراد ہالک ہو گئے ۔ اس حادثہ میں 35 سے زائد لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں ۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 13:02:16
تعلقہ کے سیاحتی مقام مرڈیشور کے ایک ہوٹل میں بنگلور کے ایک سیاح کی نعش پنکھے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی جس کی شناخت بنگلور کے مضافاتی علاقہ ہوسکوٹے کے رہنے والے کرشنا مورتی (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 19 Aug 2019 12:42:47
سابق چیف منسٹر وسندھرا راجئے سندھیا کی حکومت کو پہلو خان ہجومی تشدد واقعہ کی جانچ میں خامیوں کی رپورٹس کا مورد الزام ٹہراتیح ہوئے راجستھان چیف منسٹر اشوک گہلوت نے ہفتہ کے روز کہاکہ ان کی حکومت اس کیس کی جانچ کے لئے ایس ائی ٹی کی تشکیل عمل میں لائی گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy