Fri, 16 Aug 2019 17:07:01
راجستھان کے کئی اضلاع میں کل رات سے ہو رہی تیز بارش کے سبب سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے پیش نظر ضلع کوٹہ میں فوج طلب کرنی پڑگئی ہے۔
View more
Fri, 16 Aug 2019 17:04:12
جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد سے وہاں کے کئی سیاستداں گرفتار کر لئے گئے ہیں اور ان کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 16 Aug 2019 17:00:36
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 370 کی زیادہ تر شقوں کو منسوخ کیے جانے کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والے عرضی گزار منوہر لال شرما کی جمعہ کے روز سخت سرزنش کی، تاہم عدالت نے عرضی میں خامی دور کرنے کی انہیں اجازت دے دی۔
View more
Thu, 15 Aug 2019 22:56:38
ملک کے مختلف حصوں میں بارش، سیلاب اور تودہ گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 241 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 74 دیگر لاپتہ ہیں۔
View more
Thu, 15 Aug 2019 22:50:01
تینوں فوجوں کو ایک کمانڈ کے نیچے لانے کی سمت میں اہم فیصلہ لیتے ہوئے حکومت نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی تقرری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Thu, 15 Aug 2019 22:26:18
مندگوڈ میں 73واں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کرتے ہوئے تحصیلدار شریدھر مندلمنی نے کہا کہ انگریزوں کی غلامی سے نجات دلاکر ہمیں آزادی کے نعمت فراہم کرنے والی عظیم شخصیات کو کبھی نہیں بھولناچاہیے۔
View more
Thu, 15 Aug 2019 22:15:27
گدگ ودھان سبھا حلقے کے رکن اسمبلی ایچ کے پاٹل نے منڈگوڈ تعلقہ کے چیگلّی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں پر سیلاب سے متاثرہ ڈیم اور آس پاس کے کھیتوں کا معائنہ کیا۔
View more
Thu, 15 Aug 2019 21:49:50
شمالی کینرا ضلع پنچایت دفتر کاروارکے احاطے میں 73واں جشن آزادی مناتے ہوئے ضلع پنچایت کی صدر جئے شری موگیر نے پرچم کشائی کی۔
View more
Thu, 15 Aug 2019 21:37:44
امسال دیگر ریاستوں کے ساتھ کرناٹکا میں بھی مانسون نے بڑا قہر ڈھایا ہے۔ ریاست بھر سے اب تک ہونے والی تباہی کے جو اعداد و شمار موصول ہوئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy