Thu, 15 Aug 2019 12:42:37
جنوبی کینرا کے ڈپٹی کمشنر سسی کانت سینتھل نے جنوبی کینرا اور چکمگلورو کو جوڑنے والی چارمڈی گھاٹ کے سڑک پر 15اگست سے ایک مہینے تک کے لئے موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی لگادی ہے۔
View more
Thu, 15 Aug 2019 11:39:55
کیرالہ میں شدید بارش ،سیلاب اور تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 102ہوگئی ہے اور 59افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
View more
Wed, 14 Aug 2019 23:16:31
کرناٹک میں صرف ایک شخص کی حکومت ہونے پر کانگریس حملہ آور ہے۔18 دن بعد بھی وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا اپنی کابینہ کا قیام نہیں کر سکے ہیں۔
View more
Wed, 14 Aug 2019 23:03:03
تلنگانہ کے میڑک کے ایک قبائلی اسکول میں حیران کر دینے والا واقعہ ہوا ہے۔اسکول کی 150 طالبات کو ہاسٹل میں پانی کی کمی کی وجہ سے بال کٹوانے کیلئے مجبور کر دیا گیا۔
View more
Wed, 14 Aug 2019 22:56:50
جموں و کشمیر کے مسئلے پر اپوزیشن لیڈر مودی حکومت پر حملہ آور ہیں۔اے آئی ایم سربراہ اور حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بدھ کو مرکزی حکومت پر حملہ بولا اور جموں و کشمیر میں کرفیو لگانے کا الزام لگایا۔
View more
Wed, 14 Aug 2019 22:54:23
دہلی ہائی کورٹ نے رتل پوری کی پیشگی ضمانت عرضی پر سماعت 20 اگست تک لئے ٹال دی ہے۔کورٹ نے ای ڈی سے کیس میں جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔
View more
Wed, 14 Aug 2019 22:49:48
لڑکیوں کی شادی کی عمر اب بڑھانے کا مطالبہ اٹھا ہے۔دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرکے بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے لڑکیوں کی شادی کے لئے کم از کم حد 21 سال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more