Sun, 18 Aug 2019 12:19:40
ریو پیرا اولمپکس کی چاندی کا تمغہ فاتح پیرا کھلاڑی دیپا ملک کو ملک کے اعلی ترین کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا جائے گا جبکہ کرکٹر رویندر جڈیجہ سمیت 19 کھلاڑیوں کو باوقار ارجن انعام ملے گا۔
View more
Sun, 18 Aug 2019 12:12:29
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان میں ترقیاتی پروجیکٹوں میں اہم شراکت داری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان وہاں کی پانچ سالہ منصوبوں میں مسلسل تعاون کرتا رہے گا۔
View more
Sun, 18 Aug 2019 12:08:28
مرکزی وزیردفاع راجناتھ سنگھ کی جانب سے ہندوستان اپنی ”نوفرسٹ یوز“ (پہلے استعمال نہ کرنے) کی نیوکلیئرپالیسی کا جائزہ لے سکتا ہے، سخت بیان پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے پاکستانی فوج کے ترجمان جنرل آصف غفورنے کہا کہ کشمیرپریقینی طورپرنیوکلیئر جنگ کا خطرہ ہے۔
View more
Sun, 18 Aug 2019 12:04:42
ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے آج شام دہلی میں مرکزی وزیر برائے داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی۔ امیت شاہ نے آخر کار ریاستی کابینہ میں پہلے مرحلہ کی توسیع کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں 11تا13وزراء کو کابینہ میں شامل کیاجائے گا۔
View more
Sun, 18 Aug 2019 11:57:00
جموں و کشمیر سے خصوصی ریاست کا درجہ چھین لئے جانے کے بعد کشمیری پنڈتوں نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Sun, 18 Aug 2019 11:50:38
چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی والی سپریم کورٹ کی 5 رکنی آئینی بنچ کی طرف سے ایودھیا کے بابری مسجد معاملہ کی سماعت روزانہ ہو رہی ہے۔ سماعت میں تیزی کے بعد سات عشروں قدیمی تنازعہ کے حل کی ایک امید تو ضرورت نظر آ رہی ہے لیکن لوگوں کے دلوں میں یہ سوال بھی ہے کہ آیا 17 نومبر کو گوگوئی کی سبکدوشی سے پہلے اس پر کوئی حتمی فیصلہ سنایا جا سکے گا یا نہیں!
View more
Sun, 18 Aug 2019 11:20:23
سنیچر کے دن صبح کے وقت سمندر میں کشتی الٹ جانے سے ہوناور کاسرکوڈ کے پاوین کوروا سے تعلق رکھنے والا ماہی گیر نوجوان تنویر ایوب بڈے (30) جو ہفتہ صبح غرقاب ہوا تھا، اس کی لاش اتوار کی صبح کو سمندر کنارے سے برآمد ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ چھوٹی کشتی پر ماہی گیری کے بعد واپس لوٹتے وقت سمندر میں اٹھنے والی اونچی لہروں کی وجہ سے تنویر اور اس کے ساتھی کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیاتھا۔ تنویر کا ساتھی تیر کر کسی طرح
View more
Sat, 17 Aug 2019 21:40:07
آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این چندرا بابونائیڈو کو ان کے امراوتی میں دریائے کرشنا کے کنارے پر واقع سرکاری مکان کوخالی کرنے کے لئے تاڑے پلی گاؤں کے تحصیل دار وی سرینواسلو نے نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 21:26:35
سرکاری منصوبوں کی ٹھیکیداری میں ہونے والے گھپلوں اور غیر معیاری تعمیرات کی پو ل کھولنے والا ایک او رمعاملہ اڈپی ضلع کے کنداپور میں پیش آیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy