Sat, 17 Aug 2019 11:11:00
ایودھیا کے بابری مسجد -رام جنم بھومی زمین تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ میں آج ساتویں دن سماعت ہوئی، جس میں اہم فریق ’رام للّاوراجمان‘ نے متنازعہ زمین کے نقشہ اور فوٹو دکھاتے ہوئے کہا کہ صرف نماز ادا کرنے سے وہ جگہ مسجد نہیں ہوجاتی۔
View more
Sat, 17 Aug 2019 09:39:31
ہوناور تعلقہ کے ماون کوروے سمندر میں غرق ہوکر ایک ماہی گیر لاپتہ ہوگیا، البتہ اس کے چار ساتھی سمندری لہروں سے جوجتے ہوئے کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ واردات آج سنیچر صبح پیش آئی۔
View more
Fri, 16 Aug 2019 22:37:23
مرکزی حکومت کی طرف جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو غیر مؤثر کئے جانے کے تقریبا دو ہفتے بعد ریاست میں حالات معمول ہوئے ہیں۔ ریاست کے چیف سکریٹری نے جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران اس کی اطلاع دی۔
View more
Fri, 16 Aug 2019 22:33:16
ہریانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ جمعہ کو ریاست کے جاٹ لینڈ جند میں انتخابی ریلی کرنے پہنچے۔
View more
Fri, 16 Aug 2019 22:27:02
سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے بیشتر تجویز منسوخ کئے جانے کے بعد میڈیا پر لگائی گئی پابندیاں ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر کوئی ہدایات دینے سے پہلے’وہ کچھ وقت انتظار کرے گا‘۔
View more
Fri, 16 Aug 2019 22:18:43
73 ویں یوم آزادی ملک بھرمیں روایتی جوش وخروش سے منایا گیا، لیکن اس موقع پر عالم اسلام کی عظیم دینی درس گاہ دارالعلوم دیوبند میں جو تقریب منعقدہوئی وہ اس لحاظ سے غیر معمولی اور یادگارکہی جائے گی کہ اس میں جہاں اساتذہ اورطلبہ نے کثیر تعدادمیں شرکت کی وہی سہارنپورکے ڈی ایم آلوک کمارپانڈے،ایس ایس پی دنیش کمار اور مقامی ممبرآف پارلیمنٹ حاجی فضل الرحمن، اور ادارہ کہ نائب مہتمم مولانا عبدالخالق مدراسی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy