Tue, 20 Aug 2019 21:57:59
فلپائن میں اس سال پہلے آٹھ ماہ میں 188000 سے زائد افراد جان لیوا بیماری ڈینگو میں مبتلا ہے اور اس سے اب تک یہاں 807 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ فلپائن کے محکمہ صحت نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
View more
Tue, 20 Aug 2019 21:53:33
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش کی یوگی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے جرائم کنٹرول و نظم ونسق میں بری طرح سے ناکام ہونے و حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہر جانب بد نظمی کا دور دورہ ہے۔
View more
Tue, 20 Aug 2019 21:50:35
جموں وکشمیر میں گزشتہ پانچ اگست کو آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹائے جانے کے منظر نامہ میں نافذ پابندیوں اور ہڑتال کی وجہ سے منگل کو بھی وادی میں معمولات زندگی متاثر رہے۔
View more
Tue, 20 Aug 2019 21:45:34
کیرالہ میں شدید بارش کی وجہ سے سیلاب اور تودے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد منگل کو بڑھ کر123ہوگئی جبکہ 19لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔
View more
Tue, 20 Aug 2019 21:41:50
بابری مسجد ملکیت معاملہ کی حتمی سماعت آج آٹھویں دن میں داخل ہوئی جس کے دوران رام للا کے وکیل سی ایس ودیا ناتھن نے اپنی نا مکمل بحث کا آغاز کرتے ہوئے آئینی بینچ کو بتایا کہ مندر کو منہدم کرکے مسجد کی تعمیرکی گئی تھی
View more
Tue, 20 Aug 2019 20:08:08
انکولہ کونکن ریلوے اسٹیشن سے بیلے کیری بندرگاہ تک ’ساگر مالا‘ منصوبے کے تحت ریلوے رابطے کے لئے لائن بچھانے کا پلان بنایا گیا اور خاموشی کے ساتھ اس علاقے کا سروے کیا جارہا ہے۔
View more
Tue, 20 Aug 2019 20:04:24
جدید تہذیب اور مادی ترقی نے جہاں انسانوں کو بہت ساری سہولتیں اور آسانیاں فراہم کی ہیں، وہیں پر زندگی جینا بھی اتنا ہی مشکل کردیا ہے۔ جس کے نتیجے میں عام لوگوں اور خاص کرکے نوجوانوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔
View more
Tue, 20 Aug 2019 17:55:43
دو دن دن پہلے لٹیروں اور جعلسازوں کی ایک ٹولی کے قبضے سے منگلورو پولیس نے ایسی کار ضبط کی تھی جس پر نیشنل کرائم انویسٹی گیشن بیوریو، گورنمنٹ آف انڈیا لکھا ہوا تھا۔اب مزید ایک مشکوک کار کو پولیس نے اپنے قبضے میں لیا ہے۔ جس پر بھی گورنمینٹ آف انڈیا لکھا ہوا ہے۔
View more
Tue, 20 Aug 2019 17:18:18
ضلع شمالی کینرا کے نئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر شیوپرکاش دیوراج کو تعینات کیا گیا ہے، جبکہ موجودہ ایس پی ونائیک پاٹل کا تبادلہ کلبرگی کے لئے کردیاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy