Wed, 21 Aug 2019 11:01:49
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے آج کہا کہ کثرت میں وحدت اور باہمی ہم آہنگی ہی وہ طاقت ہے جو ملک کے مستقبل کو محفوظ رکھے گی۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 10:58:52
عام انتخابات 2019 میں شکست فاش کے تقریبا تین مہینوں کے بعد سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے 13 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کو ملحوظ رکھتے ہوئے پارٹی کے تنظیمی ڈھانے میں بہتری کے اقدام شروع کردئے ہیں۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 10:51:36
ملائشیا میں، متنازع اسلامی مبلغ ذاکر نائک پرعوامی طور پرتقریر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پولیس کے محکمہ مواصلات کے چیف اور سینئر اسسٹنٹ کمانڈر، داتوک اسماوتی احمد نے کہا، ہاں“ تمام پولیس دستوں کو ایسے احکامات دیئے گئے ہیں اور قومی سلامتی کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد نسلی ہم آہنگی بگڑنے سے روکنا ہے۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 10:47:36
ریاست میں 25دن پرانی ایڈی یورپا کابینہ میں آج توسیع کے ساتھ ہی ریاست میں عدم استحکا م کے ایک نئے دور کی شروعات ہو گئی۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 10:21:59
تعلقہ کے مرڈیشور میں ہومن ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے غریب خاندانوں کو خود روزگار پیدا کرکے اپنا گھر چلانے کے مقصدسے سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ اس تعلق سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں مرڈیشور اور بھٹکل کے کئی ایک ذمہ داران موجود تھے۔
View more
Tue, 20 Aug 2019 22:32:08
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کی سماعت بندکمرے میں کیئے جانے کی قومی تفتیشی ایجنسی NIAکی عرضداشت کی بم دھماکہ متاثرین نے آج مخالفت کی
View more
Tue, 20 Aug 2019 22:23:35
کرناٹک میں وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کی قیادت والی نئی حکومت کی کابینہ کی منگل کو پہلی مرتبہ توسیع کرتے ہوئے 17 نئے وزراء کو اس میں شامل کیا گیا۔
View more