Wed, 21 Aug 2019 23:42:09
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج کے بدلتے ہوئے چیلینجز اور حالات کے مطابق چست درست اور اس کی مار کرنے کی صلاحیت بڑھانے کے مقصد سے آرمی ہیڈ کوارٹرکی تشکیل نو کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 23:37:40
لوک سبھا انتخابات میں 10سیٹیں جیتنے والی بہوجن سماج پارٹی ریاست میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی اسمبلی میں پرنسپل اپوزیشن پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آنے کے لئے کوشاں ہے۔ پارٹی نےسماج وادی پارٹی کی جگہ لینے کے لئے کوششیں تیز کردی ہیں۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 23:33:44
اترپردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ پٹرول اور ڈیژل پر لگائے گئے ویٹ میں اضافہ کے خلاف احتجاج کے طور پر یو پی کانگریس کے لیڈروں نے بدھ کے روز راجدھانی کی سڑکوں پر رکشا چلا کر اپنا احتجاج درج کرایا۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 23:30:00
بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں آج ہندو فریقین کے وکلاء کی بحث کے دوران چیف جسٹس رنجن گگوئی نے ایک بار پھر کہا کہ یہ معاملہ آستھا (اعتقاد کا نہیں) ہمیں نقشہ دکھائیں یا کچھ ایسا دکھائیں کہ جس سے یہ پتہ لگ سکے کہ یہ وہی جگہ ہے،
View more
Wed, 21 Aug 2019 23:26:08
آئی این ایکس میڈیا معاملے میں الزامات کا سامنا کررہےسابق وزیرمالیات پی چدمبرم کو سی بی آئی نے ان کی رہائش گاہ سےگرفتارکرلیا ہے۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 23:19:05
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی گرفتاری سے منگل کے دن سے بچنے والے سابق مرکزی وزیر پی چدمبر آج اچانک کانگریس کے ہیڈکوارٹر پہنچے
View more
Wed, 21 Aug 2019 23:16:10
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بدھ کے روز سابق مرکزی وزیر پی چدمبر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کرنے کی وجہ سے انہیں ’شرم ناک‘ طریقہ سے شکار بنایا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 23:11:56
سورتکل میں سڑک کے ایک موڑ پر اسکول بس اور تیزرفتار ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو اسکولی بچے زخمی ہوگئے ہیں اور انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 21 Aug 2019 13:52:16
تعلقہ کے مرڈیشور میں ایک خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش اُس وقت ناکام ہوگئی جب اُس نے ہاتھ پکڑ کھینچتے وقت چلانا اور مدد کے لئے پکارنا شروع کردیا، وارات منگل کی شب قریب نو بجے مرڈیشور کے نیشنل کالونی میں پیش آئی۔واقعے کے بعد بعد نہ صرف مرڈیشور بلکہ بھٹکل میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy