Thu, 22 Aug 2019 11:11:20
عمران احمد کے لیے اپنی فیملی سے ملنا ایک جذباتی لمحہ تھا۔ 32 سال کے عمران ممبئی میں کشمیری ہینڈی کرافٹ کا سامان فروخت کرتے ہیں۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 11:05:57
ایف ائی آر میں دعوی کیاگیا ہے کہ ٹی وی چیانل نے 2004اور2010کے درمیان جورقم اکٹھا کی ہے وہ ”وہ ایک بدنام لین دین کی ایک جال کے ذریعہ نامعلوم سرکاری عہدیدیروں کے پیسے کو لانے میں اعتراض ہے“
View more
Thu, 22 Aug 2019 11:03:00
سی بی آئی نے این ڈی ٹی وی پروموٹرز پرانوئے رائے اور رادھیکا رائے و دیگر کے خلاف 2007-09ء کے ایک انوسٹمنٹ میں بیرونی راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) قواعد کی مبینہ خلاف ورزی پر کیس درج کرلیا ہے جبکہ اس الزام کی کمپنی نے تردید کی ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 10:55:45
سابق مرکزی وزیر مالیات پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم نے بدھ کے روز کہا کہ ان کے والد کو جس ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا گیا، وہ صرف سیاسی بدلے کے جذبہ سے متاثر ہے۔ نامہ نگاروں سے بات چیت میں کارتی چدمبرم نے کہا کہ مبینہ معاملہ 2008 کا ہے اور اس میں اب تک کوئی الزام طے نہیں ہوا ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 10:52:24
معیشت میں گراوٹ اور ٹیکسٹائل کی صنعت کے علاقے میں کساد بازاری سے منسلک ایک اشتہار کو لے کر کانگریس حکومت نے بدھ کو نریندر مودی حکومت پر الزام لگایا کہ ملک سنگین بحران کا سامنا ہے،
View more
Thu, 22 Aug 2019 10:45:22
انتخابی اصلاحات کے تعلق سے ملک میں عام بحث و مباحثہ ہونا چاہئے- بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقابل ایک مضبوط سیاسی پارٹی کے قیام کے لئے قانونی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے-
View more
Thu, 22 Aug 2019 10:39:16
بنگلور الیکٹری سٹی سپلائی کمپنی (بیسکام) کی منیجنگ ڈائرکٹر سی شکھا نے کہاکہ شہر بنگلور میں 2023 تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی-
View more
Thu, 22 Aug 2019 00:09:26
آج یعنی 21 اگست کو بنگلہ دیش کی جانب سے روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو واپس میانمار بھیجنے کے اعلان کے رد عمل میں پناہ گزینوں نے وطن لوٹنے سے انکار کر دیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 00:06:04
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان لے جا رہا ہیلی کاپٹر اترکاشی میں حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ہیلی کاپٹر اترکاشی ضلع کے موری سے مولڈی جا رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy