Thu, 22 Aug 2019 17:46:01
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) آئی این ایکس میڈیا سرمایہ کاری معاملہ میں گرفتار سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم سے جمعرات کو دوسرے دور کی پوچھ تاچھ شروع کردی ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 17:42:12
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے نے آج حال ہی میں پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کیئے گئے طلاق ثلاثہ قانو ن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیاہے اور آئین ہند کی دفعہ 32 کے تحت سول رٹ پٹیشن داخل کی ہے جس پر کل سماعت ممکن ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 13:40:39
ضلع ڈی سی کے بطورہیپسیبا رانی کورلا پتی کے تبادلے کے بعد اڈپی ضلع کے نئے ڈپٹی کمشنر کے طور پر جی جگدیشا نے چارج سنبھالا ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 13:35:33
برہماور پولیس کی ایک ٹیم نے منگلورو جیل روڈ کے قریب سے ایک چور کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے برہماور کے ایک گھر سے چرائی گئی قیمتی اشیاء برآمد کرلی۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 13:31:50
بی جے پی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پارٹی کے قومی صدر امیت شاہ نے جنوبی کینرا سے تین مرتبہ رکن پارلیمان منتخب ہونے والے نلین کمار کٹیل کو بی جے پی کا ریاستی صدر مقرر کیا ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 13:29:58
چھوٹی سی کشتی پر سمندر میں ماہی گیری کے لئے جانے والا ایک شخص توازن کھو جانے کے بعد سمندر میں گر کر فوت ہوگیا ہے۔ مہلوک ماہی گیر کا نام دُرگپّا ماستی موگیر (65سال) بتایا جاتا ہے جو کہ بھٹکل میں بیلنی علاقے کا رہنے والا تھا۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 13:26:28
شنکر نارائن پولیس اسٹیشن سے وابستہ کانسٹیبل ملّیشپا کی لاش مشکوک حالات میں چکمگلورو ضلع کے تریکیرے میں واقع اس جھیل سے برآمد ہوئی ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 12:52:53
شہر میں حال ہی میں ایک روی داس مندر کو گرائے جانے کی مخالفت میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے دلت کمیونٹی کے لوگوں نے ہاتھوں میں نیلے رنگ کے جھنڈے لے کر جھنڈے والان سے رام لیلا میدان تک بدھ کو احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 12:49:49
پی. چدمبرم کی گرفتاری کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا ہے کہ ’’پی. چدمبرم کی گرفتاری اس لئے ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے کھل کر حکومت کی خامیوں کو عوام کے سامنے ظاہر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy