Fri, 23 Aug 2019 20:06:16
تعلقہ کے کُولشیکر کے قریب پہاڑی زمین کھسکنے سے ریلوے ٹریک پر بہت ہی زیادہ مٹی اور کیچڑ کا ڈھیر لگ گیا جس کے نتیجے میں منگلورو اور اس روٹ پر آگے کی طرف جانے اور منگلورو کی طرف سے گوا اور ممبئی کی طرف چلنے والی ٹرین سروس متاثر ہوگئی۔ واردات جمعہ کو پیش آئی ہے۔
View more
Fri, 23 Aug 2019 18:26:46
مرکزی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون یو اے پی اے میں جو حالیہ ترمیم کی ہے اور کسی بھی فرد کو محض شبہات کی بنیاد پر دہشت گرد قرار دینے کے لئے تحقیقاتی ایجنسیوں کو جو کھلی چھوٹ دی ہے اسے چیلنج کرتے ہوئے ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سوِل رائٹس (اے پی سی آر) نے سپریم کورٹ میں اپیل داخل کی ہے۔
View more
Fri, 23 Aug 2019 00:24:35
حکومت کی جانب سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے بعدبھٹکل میونسپالٹی افسران وقفے وقفے سے مختلف دکانوں پر چھاپے مار کر پلاسٹک تھیلیوں کی ضبط کررہے تھے، مگر اب اس میں سختی پیدا کرتے ہوئے پلاسٹک تھیلیوں کو ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ دکانوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جارہا ہے۔ آج جمعرات کو میونسپالٹی حکام نے 2ٹیموں کو ترتیب دیتےہوئے میونسپالٹی حدود کی مختلف دکانوں پر چھاپہ مارتے ہوئےسو ک
View more
Thu, 22 Aug 2019 19:39:14
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کو کہا کہ پی چدمبرم کی گرفتاری مایوس کن ہے۔ساتھ ہی الزام لگایا کہ عدلیہ فریاد لگا رہی جمہوری نظام کی مدد کے لئے سامنے نہیں آ رہی ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 19:34:20
جھارکھنڈ کی ایک عدالت نے گزشتہ سال سمڈیگا ضلع میں 16 سال کی ایک لڑکی سے عصمت دری کے الزام میں 56 سالہ ایک شخص کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے
View more
Thu, 22 Aug 2019 19:28:37
شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے جمعرات کو یہاں کہا کہ پورا ٹھاکرے خاندان مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) سربراہ راج ٹھاکرے کی حمایت کر رہا ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 19:25:07
بمبئی ہائی کورٹ نے جمعرات کو ممبئی پولیس کی اقتصادی کرائم برانچ (یواو ڈبلیو) کو این سی پی لیڈر اجیت پوار اور 70 سے زائد دیگر لوگوں کے خلاف مہاراشٹر ریاست کوآپریٹو بینک (ایم ایس سی بی) گھوٹالہ معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 19:20:49
کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی کے سامنے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) امیدوار کے طورپر وائناڈ سے الیکشن لڑنے والے بھارت دھرم جن سینا (بی ڈی جے ایس) کے صدر تشار ویلاپلی کو چیک باؤنس کے معاملے میں متحدہ عرب امارات پولس نے عجمان سے گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2019 19:15:41
دہلی میں روی داس مندر توڑے جانے کے خلاف رام لیلا میدان میں جمع ہوئے بھیم آرمی کارکنوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے درمیان پولس نے ان کارکنان پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy