Sat, 24 Aug 2019 12:04:36
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے حال ہی میں دہلی میں واقع سنت روی داس مندر کے انہدام پر سخت تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ بھیم آرمی کی بھی تعریف کی ہے کہ جس نے ظالم برہمن آر ایس ایس سرکار کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ دکھایا ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 11:49:37
کانگریس کےسابق صدرراہل گاندھی اورکئی دیگراپوزیشن جماعتوں کے سینئرلیڈرہفتہ کو کشمیرکا دورہ کریں گے اوردفعہ 370 کے اہم التزام کوہٹائے جانے کے بعد وہاں کے حالات کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق گاندھی کےعلاوہ کانگریس کے سینئرلیڈر غلام نبی آزاد اورآنند شرما بھی جارہے ہیں۔ ان لیڈروں کا دوپہرکے وقت سری نگرپہنچنے کا پروگرام ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 10:58:03
جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی دفعہ 370 کو ختم کرکے ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس ضمن میں جمعہ کے روز عالمی برادری کو منتبہ کیا ہے کہ ہندوستان کی قیادت غالباً جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کے معاملے پر توجہ مبذول کروانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لے گی۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 10:45:43
سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے آج یہاں راجیہ سبھا کے رکن کے طورپر حلف لیا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ڈاکٹر سنگھ کو اپنے چیمبر میں حلف دلایا۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 10:40:56
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جی -7 چوٹی کانفرنس کے دوران عالمی لیڈروں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر، یورپ کو روسی گیس کی فراہمی اور وینزویلا سمیت کئی اہم مسائل پر گفتگو کریں گے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 10:36:43
سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا سرمایہ کاری میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے متعلق معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو گرفتاری سے 26 اگست تک راحت دے دی ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 10:30:31
سپریم کورٹ نے مسلم خواتین سے متعلق تین طلاق کو جرم قرار دیئے جانے سے متعلقہ قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی تین درخواستوں پر آج مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔جسٹس این وی رمن کی صدارت والی بنچ نے جمعیت علماء ہند، سمیت کیرلا جمعیت العلماء اور عامر رشادی مدنی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 10:26:29
سپریم کورٹ میں ایودھیا میں رام جنم بھومی بابری مسجد اراضی کے تنازعہ کی سماعت آج گیارہویں دن بھی جاری رہی، جس میں نرموہی اکھاڑا نے بتایا کہ رام جنم بھومی میں بھگوان رام کی مورتی نصب ہوئی تھی اور وہ بحیثیت خدمت گار زمین پر قبضے کا دعویٰ کر رہا ہے۔
View more
Fri, 23 Aug 2019 22:40:54
این آر سی میں مبینہ طور پر غلط نام شامل اور منسوخی کو لے کر بی جے پی کی طرف سے کئی گئی جائزہ کی مانگ کے درمیان حکومت نے حال ہی میں اشارہ دیا تھا کہ وہ اس پر قانون بنانے کا راستہ اختیار کر سکتی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy