Sat, 24 Aug 2019 17:34:31
کشمیر میں تعینات سی آر پی ایف کے 33 سالہ اسسٹنٹ کمانڈر نے خود کو اپنی ہی بندوق سے گولی مار کر مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 17:31:56
پی ایم نریندر مودی نے یو اے ای کے دورے کے دوران ہندوستان کے خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات پر کہا کہ اس سمت میں مسلسل پیش رفت ہو رہی ہے۔پی ایم مودی نے انٹرویو میں آرٹیکل 370 پر بھی بات کی۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 17:29:18
وزیر اعظم نریندر مودی کو ہمیشہ کھلنایک کی طرح پیش نہ کرنے کا مشورہ دینے والے کانگریس کے کئی رہنماؤں پر اشاروں اشاروں میں طنز کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر لیڈر کپل سبل نے آج کہا کہ بی جے پی کے کس لیڈر نے وزیر اعظم کو اپوزیشن کے لیڈروں کو غلط طریقے سے پیش کرنے سے روکا۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 17:26:09
ملک کی 16 ریاستوں کی 600 لڑکیوں نے مبینہ طور پر ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں فرنٹ آفس جاب کے لئے سافٹ ویئر انجینئر کو اپنی برہنہ تصویر اور ویڈیو بھیج دی۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 17:16:57
مودی حکومت کہہ رہی ہے کہ معاشی بحران کا اثر ہندوستانی معیشت پر نہیں پڑا ہے۔ لیکن جو اعداد و شمار بتا رہے ہیں اس سے تو یہی لگتا ہے کہ بحران کا اثر تھوڑا نہیں، بہت ہی زیادہ پڑا ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 12:55:27
سابق وزیرمالیات اوربی جے پی کے سینئر لیڈرارون جیٹلی کا آج ہفتہ کے روزطویل بیماری کے بعد دوپہر 12 بج کر 07 منٹ پر نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) میں انتقال ہو گیا۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 12:47:51
بی جے پی رکن اسمبلی اور دہلی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما وجیندر گپتا کو ایوان میں غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر صدر رام نواس گوئل نے جمعہ کے روز پورے مانسون اجلاس کے لئے معطل کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy