Sat, 31 Aug 2019 10:52:24
سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت سے کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو جمعہ کے روز بھی کوئی راحت نہیں ملی اور خصوصی عدالت نے آئی این ایکس میڈیا معاملے میں ان کی سی بی آئی تحویل کی مدت 2 ستمبر تک توسیع کردی۔
View more
Fri, 30 Aug 2019 20:38:08
یہاں نوائط کالونی امین الدین روڈ پر سپریم اکیڈمک کے نام سے ایک کوچنگ سینٹر کا گذشتہ روز خوبصورت افتتاح عمل میں آیا ہے جہاں سیول سروس بالخصوص آئی اے ایس، آئی پی ایس سمیت UPSC کے تحت آنے والے تمام امتحانات دینے والوں کو کوچنگ فراہم کی جارہی ہے۔
View more
Fri, 30 Aug 2019 18:01:36
زہرخورانی سے خودکشی کرنے کی کوشش میں ناکام ہونے کے بعد جب لڑکی کو اُڈپی اسپتال سے علاج کے بعد واپس گھر لایا گیا تو اُس نے کنویں میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ یہ واردات آج جمعہ کی صبح منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 23:32:05
تعلقہ کے مرڈیشور گیٹ کے سامنے نیشنل ہائی وے پر دو لاریوں کے درمیان خطرناک ٹکر کے بعد ایک لاری کو آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس میں ایک لاری ڈرائیورجھلس گیا ہے اور وہ شدید زخمی ہے۔ حادثہ جمعرات کی شب قریب گیارہ بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 20:27:31
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (APCR) کرناٹک کے نئے دفتر کا شاندار افتتاح بنگلور آر ٹی نگر میں نیشنل اے پی سی آر صدر ایڈوکیٹ یوسف مچھالا نے ربن کاٹ کر کیا۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 19:46:40
سپریم کورٹ کے جسٹس ابھے منوہر سپرے کے ریٹائر ہونے اور ججوں کے نئے عہدے خالی ہونے کے بعد اب امید ہے کہ جلد ہی سپریم کورٹ میں چار نئے جج مقرر ہوں گے۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 19:42:07
اتر پردیش میں حکومت کی طرف سے جاری پرائمری اسکولوں میں طالب علموں کے لئے یوگا کو لازمی کرنے کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے اگلے چھ ماہ کے اندر 1.5 ملین پرائمری اسکولوں میں داخلہ لینے والے 1.5 کروڑ سے زیادہ بچوں کے لئے بایومیٹرک مشین سے حاضری لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 19:39:46
جیل میں بند آئی این ایکس میڈیا کی شریک بانی اندرای مکھرجی نے جمعرات کو کہا ہے کہ یہ اچھی خبر ہے کہ سابق وزیر پی چدمبر کو گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 19:35:58
پنجاب کے وزیر خزانہ من پریت سنگھ بادل نے جمعرات کو کہا کہ جی ایس ٹی میں خامیاں ہیں۔انہوں نے جی ایس ٹی میں تبدیلی کر کے اسے دوبارہ تیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy