Thu, 29 Aug 2019 19:18:43
دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس سنیل گور نے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی ضمانت کی درخواست اپنے ریٹائرمنٹ سے دو دن پہلے مسترد کر دی تھی۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 19:12:39
بھٹکل کے سمندر میں واقع نیتراونی جزیرے سے کوئی واقف نہ ہوگا، اس کے امکانات بہت کم ہیں۔ مگر یہ سچائی بہت سے لوگوں کو معلوم نہیں ہوگی کہ یہ جزیرہ ضلع انتظامیہ کی ملکیت ہے یہ ثابت کرنے والے دستاویزات ضلع یا تعلقہ انتظامیہ کے پاس موجود نہیں ہیں۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 18:40:06
ملک بھر میں ٹراویلنگ کے لئے مشہور اور معروف اکبر ٹراویلس کی ایک شاخ کا بدھ کو بھٹکل میں خوبصورت افتتاح کیا گیا جس میں بھٹکل کے قاضی صاحبان کے ساتھ ساتھ بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ساجد مُلا بھی موجود تھے۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 17:45:21
جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے چہارشنبہ کو اعلان کیا کہ آئندہ کچھ ماہ میں حکومت مختلف شعبوں میں مخلوعہ 50ہزا ر جائیدادوں کو پر کریں گی۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 17:21:44
الیکشن کمیشن نے جمعرات کو اترپردیش میں راجیہ سبھا کی دو سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ ان دونوں سیٹوں پر 23 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 12:44:46
کرناٹک کے سابق وزیراعلی سدارامیا نے الزام لگایا کہ مرکز کی قومی جمہوری اتحادی حکومت کرناٹک کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لئے راحت اور امدادی رقم مہیا کرانے میں امتیازی سلوک کر رہی ہے۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 12:24:16
بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج چودھواں دن تھا، رام جنم بھومی سمیتی کے وکیل پی این مشرا نے اپنی کل کی بحث کو آگے بڑھاتے ہوئے آج بینچ کو بتایا کہ جو نقش بابری مسجد میں ملے ہیں اور جس کا ذکر مسلمانوں نے اپنے کیس میں کیا ہے وہ 1934 کے دنگوں کے بعد دوبارہ لگائے گئے تھے،
View more
Thu, 29 Aug 2019 12:19:06
سعودی عرب کی حکومت نے مکہ معظمہ کو ”اسمارٹ سٹی“ بنانے کا فیصلہ پر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا ہے۔ کچھ دن قبل مکہ معظمہ کے گورنر اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے مشیر شہزادہ خالد الفیصل نے مکہ معظمہ کو اسمارٹ سٹی بنانے کا اعلان کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy