Sat, 31 Aug 2019 19:58:25
آسام حکومت نے قومی شہری رجسٹریشن (این آرسی) کی فائنل فہرست جاری کر دی ہے۔اس لسٹ میں 19 لاکھ لوگ اپنی جگہ نہیں بنا پائے ہیں۔
View more
Sat, 31 Aug 2019 18:49:15
10 عوامی شعبہ کے بینکس کو چار بینکوں میں ضم کرنے مرکزی وزیر فائنانس نرملا سیتارامن کی جانب سے کیے گئے بڑے اعلان کو آل انڈیا بینک ایمپلائز ایسوسی ایشن (اے آئی بی ای اے) نے غلط، گمراہ کن اور بے موقع قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 31 Aug 2019 18:45:15
تریپورہ ہائی کورٹ کے جسٹس ارندم لودھ کا بینک اکاؤنٹ ہیک کرکے ایک لاکھ روپے کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولس کی سائبر جرائم ٹیم گزشتہ پانچ روز سے سائبر چوروں کو پکڑنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
View more
Sat, 31 Aug 2019 18:41:59
آسام میں سونت پور ضلع کے تیج پور میں ایک خاتون نے قومی شہری رجسٹر (این آرسی) کی آخری فہرست میں اپنے کنبہ کے اراکین کے نام شامل نہیں ہونے کی افواہ سننے کے بعد سنیچر کو مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔
View more
Sat, 31 Aug 2019 18:28:48
سابق ریاستی وزیر ورکن اسمبلی یوٹی قادر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکز حکومت نے ملک کے عوام سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ سوئز (لینڈ) بینک میں موجود کالا دھن واپسی لائیں گے ۔ عوام اب تک اس کالے دھن کا انتظام کررہے ہیں ۔
View more
Sat, 31 Aug 2019 13:39:31
یہاں سے قریب 20 کلو میٹر دور ضلع اُڈپی کے بیندور نیشنل ہائی وے پر دو کاروں کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں بھٹکل کا ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت سٹی لائٹ ہوٹل کے مالک نورالامین مُلا (55) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 31 Aug 2019 13:12:24
ہیومیناٹیرین ریلیف سوسائٹی (ایچ آر ایس) کی جانب سے بھٹکل میں یکم ستمبر کوشام پانچ بجے ’ریلیف سیل‘ کا افتتاح عمل میں آرہا ہے۔ پریس کانفرنس میں اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے ایچ آر ایس کے ذمہ دار جناب مولانا سید زبیر ایس ایم نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ضلع شمالی کینرا سمیت ریاست کے مختلف مقامات پر بھاری برسات اور سیلاب کی وجہ سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ اور عوام کو بہت ہی زیادہ مشکلات کا سا
View more
Sat, 31 Aug 2019 12:58:19
عوام کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مرکزی حکومت کے ”آیوشمان بھارت“منصوبے کے تحت استفادہ کرنے کے لئے عوام کو جو دشواریاں پیش آرہی ہیں، انہیں جلد ہی دور کردیا جائے گا۔ اس بات کی یقین دہانی بھٹکل کے رکن اسمبلی سنیل نائک نے کی۔
View more
Sat, 31 Aug 2019 12:47:20
اس مہینے کی شروعات میں ہفتہ عشرہ تک موسلادھار بارش اور سیلاب نے ضلع شمالی کینرا میں قہر برپا کردیاتھا۔ پھر کچھ دنوں کے لئے بارش میں کمی آگئی تھی اور سیلاب سے متاثرہ افراد اپنی بکھری زندگیوں کو بحال کرنے میں لگ گئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy