Sun, 01 Sep 2019 13:31:05
صدارتی میڈل پانے والے بھٹکل ڈی وائی ایس پی ویلنٹائن ڈیسوزاکے اعزاز میں مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے31/اگست کی شب میں ایک تہنیتی اجلاس منعقد کیاگیا جس میں صاحب اعزاز مسٹرڈیسوزا کے علاوہ بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر جناب ساجد ملا بھی بطور مہمان خصوصی شریک رہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 12:42:30
آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر مولانا بدر الدین اجمل قاسمی نے آسام میں این آرسی کی فائنل فہرست کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جن حقیقی شہریوں کا نام اب تک اس فہرست میں نہیں آیا ہے ان کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 12:37:07
پولیس نے سنند اپشکر کی موت کے معاملے میں سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کی اجازت مانگی ہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 12:27:43
ملک میں ستمبر کی پہلی تاریخ سے کئی بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ ان میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ کی رقم کئی گنا کیے جانے اور بینک اکاؤنٹ سے ایک کروڑ روپے سے زیادہ نکالنے پر ٹیکس ڈیڈکشن ایٹ سورس (ٹی ڈی ایس) جیسی کئی تبدیلیاں ہوجائیں گی۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 12:23:38
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ ہندوستان نے ماضی میں کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کیا ہے اور مستقبل میں بھی وہ ایسا نہیں کرے گا تاہم انہوں نے انتباہ دیا کہ اگر کوئی ہندوستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کرے گا تو اس کو مناسب جواب دیا جائے گا۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 12:18:01
جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے آسام کے این آرسی کے آج آئے فائنل ڈرافٹ کے متعلق اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ نے کہاکہ جن 19 لاکھ لوگوں کے فائنل ڈرافٹ میں نام نہیں آئے ہیں انہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی انہیں غیر ملکی قرار دیاگیا ہے، جمعیۃ علماء ہند ان تمام لوگوں کے ساتھ ہے اور آخری حد تک ان کی مدد کی جائے گی۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 12:04:52
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی کو جھٹکا دیتے ہوئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آی) نے بر سر اقتدار بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) کی ریاستی حکومت کی گزارش پر کئی نامعلوم افسر شاہوں اور دیگر لوگوں کے خلاف معینہ طور پر فون ٹیپنگ کرانے کا معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 11:48:57
سری نگر: وادی کشمیر میں ہفتہ کو مسلسل 27 ویں دن بھی ہڑتال رہی۔ وادی میں لوگوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر جمعہ کو جو پابندیاں عائد تھیں وہ پابندیاں ہفتہ کی صبح ہٹائی گئیں۔ سری نگر اور وادی کے دیگر 9 اضلاع میں ہفتہ کو بڑی تعداد میں نجی گاڑیاں سڑکوں پر چلتی ہوئی نظر آئیں۔ تاہم پبلک ٹرانسپورٹ 27 ویں دن بھی سڑکوں سے غائب رہا۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 11:44:27
منی لانڈرنگ معاملہ میں اینفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے ذریعہ دہلی میں آج بھی کرناٹک کے سابق وزیر ورکن اسمبلی ڈی کے شیوکمار سے پوچھ گچھ کی اطلاع ملی ہے کہ شیوکمار نے ای ڈی افسروں کے درجنوں سوالات کے جواب دئے اور جانچ کے دوران وہ ای ڈی افسرکا تعاون بھی کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy