Mon, 02 Sep 2019 13:07:33
آٹو رکشہ میں سفر کے دوران ساتھ میں بیٹھے ایک مسافر کی طرف سے نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی چھیڑ چھاڑ کا معاملہ پیش آنے کی شکایت پر پولیس نے ایک شخص کو پوکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔ واردات قریبی تعلقہ پُتور میں پیش آئی۔
View more
Mon, 02 Sep 2019 12:37:11
قریبی علاقہ پتور کے قریب میسورو۔مانی روڈ پر ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک کار بے قابو ہوکرسڑک کنارے واقع ایک چھوٹے سے تالاب میں جاگری اور کار میں سوارایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اتوار کی صبح قریب 7:30 بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 20:58:37
یہاں شرالی چتراپور کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک شخص کی نعش پائی گئی جس کی شناخت اُترپردیش کے شاہجہان پور کے رہنے والے مُکیش شیاملا (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 19:42:28
جے رام رمیش، ششی تھرور اور ابھیشیک منو سنگھوی نے حال ہی میں کہا تھا کہ مودی کے ہر کام کی مذمت کرنے سے بچنا چاہئے، اب ان رہنماؤں کے بیانات پر بالواسطہ طور پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ اگر وزیر اعظم مودی کے اچھے کاموں کی تلاش کی جائے تو یہ تنکے کے ڈھیر میں سوئی تلاش کرنے جیسا ہی ہوگا۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 19:37:28
لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے نے اتوار کو فوج کے ڈپٹی چیف کا عہدہ سنبھالا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جب موجودہ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت 31 دسمبر کو ریٹائرڈ ہوں گے تب لیفٹیننٹ نروانے فوج کے سربراہ کے عہدے کی دوڑ میں ہوں گے کیونکہ وہ سینئر کمانڈر ہوں گے۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 19:33:40
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو ڈینگو کے خلاف مہم کی شروعات اپنے گھر سے کی اور اس دوران انہوں نے پورے گھر کا معائنہ کیا تاکہ کہیں پانی جمع نہ ہو۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 19:31:07
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ملک کی گرتی معیشت پرتشویش ظاہر کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سہ ماہی میں جی ڈی پی کا 5 فیصد پر پہنچنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ معیشت ایک گہری کساد بازاری کی طرف جا رہی ہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 18:35:24
آسام میں سنیچر کو جاری کی گئی شہریت کے قومی رجسٹر (این آرسی )کی حتمی فہرست سے باہر رکھے گئے 19لاکھ لوگوں کے ناموں میں ایک رکن اسمبلی اور سابق رکن اسمبلی کے نام بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 01 Sep 2019 18:32:49
بھٹکل ہورلی سال کے رہنے والے مُشاہد احمد شیخ نے پی ایس آئی سیول امتحان 2018 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پورے علاقے کا نام روشن کردیا ہے۔وہ اب اگلے چند دنوں میں میسور جائیں گے جہاں نو ماہ کی ٹریننگ کے بعد انہیں خاکی وردی کے ساتھ ذمہ داری سونپی جائے گی، توقع ہے کہ ان کی پوسٹنگ ویسٹرن رینج میں ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy