Wed, 04 Sep 2019 10:48:04
سابق وزیر خزانہ کو آج بھی آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے راحت نہیں ملی اور اب انہیں 5 ستمبر تک سی بی آئی حراست میں ہی رہنا ہوگا،اگرچہ، چدمبرم کو جیل تہاڑ جیل جانے سے ضرور فی الحال راحت مل گئی ہے۔
View more
Wed, 04 Sep 2019 10:32:10
ہفتے کی شام قریب 8 بجے ایک چھوٹی ٹیمپو گریٹر کیلاش پارٹ 2 کے مکان نمبر ایم-75 کے آگے رکی۔پہلی منزل پر کرایہ پر رہے بزرگ جوڑے کانوکر قریب 6 افراد کے ساتھ فریج لے کر نیچے اترا،نوکر کو بلڈنگ کا گارڈ اچھی طرح جانتا تھا،
View more
Wed, 04 Sep 2019 10:14:17
حالیہ دنوں میں الال کے قریب نیتراوتی ندی پر بنے ہوئے پُل سے کود کر خودکشی کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس مقام سے خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان سے ایسا لگتا ہے کہ یہ پُل ایک خودکشی کا مرکز (سوسائیڈ پوائنٹ) بنتا جارہا ہے۔
View more
Tue, 03 Sep 2019 21:39:08
ایودھیا کے بابری مسجد اراضی تنازع پر سپریم کورٹ میں منگل کو 18 ویں روز سماعت کے دوران مسلم فریق نے کہا کہ مسجد کے اندر 1949 میں بتوں کا ظاہر ہونا کوئی آسمانی معجزہ نہیں، بلکہ وہ ایک منظم حملہ تھا۔
View more
Tue, 03 Sep 2019 21:27:34
بابری مسجد ملکیت تنازعہ مقدمہ کا آج اٹھارواں دن تھا جس کے دوران آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ اور جمعیة علماءہند کے وکیل ڈاکٹر راجیودھون نے کل کی اپنی نا مکمل بحث کا آغاز کرتے ہوئے پانچ رکنی آئینی بینچ کے سامنے 1950میں مسجد کی نکالی گئی
View more
Tue, 03 Sep 2019 20:56:15
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بالاخر کرناٹک کانگریس کے سینئر لیڈر ڈی کے شیوکمار کو منگل کے روز گرفتار کرلیا اور ان پر منی لاونڈرنگ (رشوت خوری) کا الزام عائد کیا۔ خیال رہے کہ ای ڈی نے جمعہ کے دن ان سے چار گھنٹے اور سنیچر کے دن آٹھ گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی تھی جبکہ گذشتہ چار دنوں سے ان سے رشوت خوری کے تعلق سے پوچھ تاچھ کی جارہی تھی اور آج ان کی گرفتاری عمل میں آئی۔
View more
Tue, 03 Sep 2019 19:15:27
وزیر ریل پیوش گوئل نے گزشتہ سال 18 جون 2018 کو بزنس اسٹینڈرڈ کو دیے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ 2019 کی آخری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح 10 فیصد ہو جائے گی۔
View more
Tue, 03 Sep 2019 19:12:43
مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ حکومت نے آئی ڈی بی آئی بینک کی پونجی بڑھانے کے لئے 9 ہزار کروڑ روپے دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔حکومت اورایل آئی سی، آئی ڈی بی آئی کی پونجی بڑھانے کے لئے فنڈ کا بندوبست کرے گی۔اس میں 4743 کروڑایل آئی سی دے گی اور 4557 کروڑ روپے حکومت دے گی۔
View more
Tue, 03 Sep 2019 19:09:58
اتر پردیش کے مرزا پورمیں کلیکٹریٹ آفس میں منگل کو 100 سے زیادہ صحافیوں نے احتجاج کیاکیونکہ پیر کو ریاستی حکومت نے اس صحافی کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی جس نے ایک سرکاری اسکول میں مڈ ڈے میل کے طور پر نمک سے روٹی کھاتے بچوں کا ویڈیو شوٹ کیا تھامشرقی اتر پردیش میں مرزاپور ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں شوٹ کئے ویڈیو میں بچوں کو مرکزی حکومت کی ہتواکانکشی یوجنا کے تحت مڈ ڈے میل کے طور پر اسکول کے کوریڈو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy