Wed, 04 Sep 2019 18:27:54
اگست کے مہینے سے مسلسل برس رہی موسلادھار بارش نے جہاں ایک طرف عام زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے، وہیں پر جگہ جگہ پائے جانے والے گڈھوں، تالابوں اور نالوں میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں بھی ہوا ہے۔ اور مچھروں کے کاٹے سے پھیلنے والی بیماریوں نے لوگوں کے لئے عذاب کھڑا کردیا ہے۔
View more
Wed, 04 Sep 2019 17:54:12
شیو سینا نے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گرتی معیشت کو لے کر سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے جو بیان دیا ہے اس کی شیو سینا نے حمایت کی ہے۔
View more
Wed, 04 Sep 2019 17:48:28
انفورسمنٹ ڈاریکٹریٹ یعنی ای ڈی نے کل شام منی لانڈرنگ کے الزام میں کرناٹک کے سابق وزیر اور کانگریس کے بڑے لیڈرڈی کے شیو کمار کو دہلی سے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Wed, 04 Sep 2019 17:42:56
ملک میں یکم ستمبر سے ٹرانسپورٹ کے نئے ضابطوں کا نفاذ عمل میں آ گیا ہے۔ اب ٹرانسپورٹ (نقل و حمل) کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنا کتنا بھاری پڑ سکتا ہے وہ اس خبر سے سمجھا جاسکتا ہے۔
View more
Wed, 04 Sep 2019 17:31:35
ممبئی میں کل رات سے زبردست بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ بارش کو دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے ممبئی میں آرینج ایلرٹ جاری کر دیا ہے۔
View more
Wed, 04 Sep 2019 12:32:13
موسلادھار برسات کی وجہ سے لنگن مکّی اور گیروسوپّا ڈیم میں پانی کے ذخیرے کی سطح حد سے زیادہ بڑھ جانے کے بعد دو اور تین ستمبر کو ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے جس کی وجہ سے لنگن مکّی ڈیم سے 30ہزار کیوسیکس اور گیروسوپا ڈیم سے 40ہزار کیوسیکس پانی چھوڑ ا گیا ہے۔
View more
Wed, 04 Sep 2019 11:42:01
بابری مسجد معاملہ کے مدعی اقبال انصاری نے بین الاقوامی شوٹر وارتکا سنگھ پر جان لیوا حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ پولس نے شوٹر کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Wed, 04 Sep 2019 11:27:11
سابق وزیر خزانہ اور سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے جی ڈی پی میں کمی کے لئے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر نشانہ لگایا۔ واضح ہو کہ ملک کا جی ڈی پی یعنی شرح ترقی کی شرح رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سست ہو کر 5 فیصد ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy