Thu, 05 Sep 2019 19:32:53
آسام میں این آرسی کی حتمی فہرست کی اشاعت کے بعد آسام سے متصل بنگال کے اضلاع کوچ بہار، جلپائی گوڑی اور علی پوردوار خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
View more
Thu, 05 Sep 2019 19:20:33
کشمیر کے معاملہ کو لے کر جاری کشیدگی کے درمیان خبر ہے کہ پاکستانی فوج نے اپنے ایک بریگیڈ کو پی او کے میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک باغ اور کوٹلی سیکٹر میں بھیجا ہے ۔
View more
Thu, 05 Sep 2019 18:38:59
ایئر سیل-میکسس معاملے میں دہلی کی عدالت نے سی بی آئی اور ای ڈی کی طرف سے ریکارڈ معاملوں میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی کو پیشگی ضمانت دے دی ہے۔
View more
Thu, 05 Sep 2019 18:34:29
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے معیشت میں سست روی اور گاڑیوں کی فروخت میں کمی کو لے کر جمعرات کو نریندر مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے دعوی کیا کہ بحران پر حکومت کی خاموشی خطرناک ہے۔
View more
Thu, 05 Sep 2019 18:28:47
سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ جموں وکشمیر میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہونے کے خلاف کشمیر ٹائمز کی ایگزیکٹو ایڈیٹر اور دیگر کی درخواستوں پر 16 ستمبر کو سماعت کی جائے گی۔
View more
Thu, 05 Sep 2019 18:25:57
بہار میں این آر سی معاملے پر حکمران جنتا دل یونائیٹڈ اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ تیز ہوتی جارہی ہے۔ جب سے آسام میں این آر سی کی فہرست آئی ہے تب سے ایک طرف بی جے پی کے رہنما بہار میں بھی بنگلہ دیشی دراندازوں کی تعداد لاکھوں میں بتاتے ہیں اور یہاں بھی این آر سی نافذ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 05 Sep 2019 18:20:22
بیرونی دہلی کے نریلا میں آلووالیا کنٹرکشن کمپنی میں لفٹ گر گئی جس سے 12 مزدور زخمی ہو گئے۔ان میں سے ایک مزدور کی حالت نازک ہے۔تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
View more
Thu, 05 Sep 2019 17:55:24
بھٹکل تعلقہ میں ایک طرف عوام بارش سے پریشان ہیں۔ دوسری طرف مچھروں کی وجہ وبائی امراض کا خدشہ سر پر منڈلارہا ہے۔ تیسری طرف سڑکوں اور گلیوں میں آوارہ کتوں کے جھنڈ نے عوام کو خوفزدہ کردیا ہے۔
View more
Thu, 05 Sep 2019 17:52:41
تقریباً پانچ دن قبل بھٹکل ماوین کوروے کے پاس سمندر میں لاپتہ ہونے والے ماہی گیر کی لاش کمٹہ ونلّی کے ساحل پر بر آمد ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy