Sat, 07 Sep 2019 11:02:31
سپریم کورٹ نے جمعہ کو اجودھیا تنازعہ کی سماعت رد کرنے سے متعلق ایک عرضی کو خارج کر دیا۔ انٹرکانٹی نینٹل اسوسی ایشن آف لائرس نامی تنظیم نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے اجودھیا تنازعہ کی سماعت رد کرنے اور مقدمے کے عرضی گزار کے خلاف ایف آئی آر در ج کرنے کی اپیل کی تھی۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 10:58:42
ریاست میں ڈاکٹروں کے 1500خالی عہدے بہت جلد پر کئے جائیں گے۔ یہ بات ریاستی وزیر محنت و خاندانی بہبود سری راملو نے کہی۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 10:52:37
پولیس کمشنر بھاسکر راؤ نے گاڑیوں کے مالکوں کو خبردار کیا کہ ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سخت جرمانہ کے علاوہ جیل کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مرکزی حکومت کی جانب سے مرتب نئے قوانین کو ریاست میں بھی جاری کرتے ہوئے ترمیم کردہ جرمانہ سختی کے ساتھ عائد کیا جائے گا۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 10:46:23
شہر کے معمار کیمپے گوڑا کامجسمہ بنگلورو ایر پورٹ کے احاطے میں نصب کیا جائے گا۔ یہ بات نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے کہی۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 10:42:32
گھر کے دروازے تک جاکر لوگوں کو شراب مہیا کرانے کاکوئی منصوبہ ریاستی حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔ اس بات کی وضاحت ریاستی ایکسائز وزیر ایچ ناگیش نے کی۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 10:38:20
اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر اکثریت کی امید لگائے بیٹھی عام آدمی پارٹی (عآپ) کو جمعہ کے روز اس وقت ایک اور جھٹکا لگا جب طویل عرصے سے ناراض چل رہیں چاندنی چوک سے رکن اسمبلی الکا لامبا نے پارٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 00:26:57
ملک کا سیاسی اورسماجی منظر نامہ کس حد تک بدل گیا ہے اور آنے والے دن کتنے پریشان کن ہوسکتے ہیں ا س کی طرف اشارہ کرنے والا ایک سلسلہ چل پڑا ہے
View more
Sat, 07 Sep 2019 00:10:48
بھٹکل کے ڈی وائی ایس پی ویلنٹائن ڈیسوزا کا تبادلہ منگلورو میں واقع ڈی آئی جی کے دفتر میں کیے جانے کے بعد آئی پی ایس آفیسر نکھل بلاور نے بھٹکل کے نئے اے ایس پی کے طور پر چارج لے لیا۔
View more