Sat, 07 Sep 2019 19:11:33
سسی کانت سینتھل آئی اے ایس نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر ایک دن پہلے سب کو حیران کردیا تھا۔ اب ان کی جگہ پرسندھو پی روپیش نے ضلع جنوبی کینرا کے نئے ڈپٹی کمشنر کے طورپر چارج لے لیا ہے۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 18:33:03
جموں و کشمیر کے سوپور میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر بزدلانہ حرکت کو انجام دیا ہے۔یہاں ڈاگیرپورا علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں ڈھائی سال کی معصوم بچی سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 18:27:27
چندریان 2 کے لینڈر ’وکرم‘ کا چاند پر اترتے وقت زمینی اسٹیشن سے رابطہ ٹوٹنے پر نائب صدر وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ مایوس ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 18:15:25
مدراس ہائی کورٹ کی چیف جسٹس وجیا کے تاہلرمانی نے سپریم کورٹ کالجیم کے اس فیصلے پر ناراضگی ظاہر کی ہے، جس میں ان کا تاریخی مدراس ہائی کورٹ سے میگھالیہ ہائی کورٹ میں ٹرانسفر کر دیا گیا۔اس فیصلے کی مخالفت میں چیف جسٹس تاہلرمانی نے اپنا استعفیٰ صدر رام ناتھ کووند کو بھیج دیا ہے۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 18:07:51
ہندوستان نے پاکستان کو دہشت گردی کے معاملے پر سخت خبردار کیا ہے۔قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کہا کہ پاکستان کے پاس صرف دہشت گردی ہی ہتھیار ہے اور اسے ہم کامیاب ہی نہیں ہونے دیں گے۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 17:59:24
گنیش اتسوکے درمیان مہاراشٹر کے ممبئی پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں چندریان 2 کے لئے اسرو کے سائنسدانوں کی دل کھول کر تعریف کی۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 12:46:39
چاند کی سطح سے دو کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ کر چاند پر ہندوستان کے دوسرے مشن چندریان -2 کا زمین پر واقع مشن کنٹرول پینل سے رابطہ ٹوٹ گیا۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 12:28:09
پاکستان کے سابق کرکٹر 63سال کی عمر میں دل کا دورہ سے اللہ کو پیارے ہوگئے، انکے بیٹے سلمان قادر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انکے والد محترم اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ پاکستان بہت بڑے اور ای کان کھلاڑی تھے۔ دل کا دورہ پڑتے ہی انکے اہل خان انہیں ہسپتال لے گئے مگر وہ بچ نہیں پائے۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 12:21:31
23 بار کی گرینڈ سلیم فاتح امریکہ کی سرینا ولیمز اور 15 ویں رینکنگ والی کینیڈا کی بیانکا اندریسکو سیمی فائنل کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سرینا ابھی آسٹریلیا کی مارگریٹ کورٹ کے 24 گرینڈ سلیم خطابات کے ریکارڈ کی برابری کرنے سے ایک قدم دور رہ گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy