Sun, 08 Sep 2019 17:43:38
اپن انگڈی میں واقع آر آر جیویلرس نامی دکان میں 16اگست کو ڈکیتی کے ذریعے تقریباً27لاکھ روپوں کے زیورات چوری کرلیے گئے تھے۔
View more
Sun, 08 Sep 2019 17:41:04
سسی کانت سینتھل کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی نشست پراڈپی ضلع پنچایت کی سی ای او سندھو روپیش کو ترقی دے کرایک دن پہلے جنوبی کینرا ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر فائز کیاگیا تھا۔ اب اڈپی ضلع پنچایت سی ای اوکے طور پر پریتی گہلوت کا تقرر کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2019 12:36:45
ملک کے مشہور و معروف وکیل اور سابق مرکزی وزیر رام جیٹھ ملانی کا انتقال ہو گیا ہے۔ وہ 95 سال کے تھے اور طویل مدت سے بیمار چل رہے تھے۔ دو ہفتہ سے ان کی طبیعت نہایت خراب تھی۔ جیٹھ ملانی فی الحال آر جے ڈی سے راجیہ سبھا کے رکن تھے۔
View more
Sun, 08 Sep 2019 12:26:34
وادی کشمیر میں ہفتہ کی صبح جب کالے اور گھنے بادل آسمان پر چھا گئے تو اہلیان وادی پانچ سال قبل اسی دن آنے والے تباہ کن سیلاب کی یادیں تازہ کرنے لگے۔ سری نگر کے مضافاتی علاقہ حیدرپورہ سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر جن کی تاریخی لالچوک میں دکان ہے، نے بتایا کہ 7 ستمبر 2014ء کو آنے والے تباہ کن سیلاب کی تباہ کاریوں کو کبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا۔
View more
Sun, 08 Sep 2019 12:16:27
بی جے پی کی لیڈر شپ توقع ہے کہ کرناٹک میں حالیہ دنوں 3/ وزرائے اعلیٰ کی نامزدگی کے ساتھ مزید 2/ نائب وزری اعلیٰ مقرر کرے گی۔ توقع ہے نئے وزرائے اعلیٰ دو اہم ذاتوں سے ہوں گے۔
View more
Sun, 08 Sep 2019 12:12:56
خلائی تحقیق کی ہندوستانی تنظیم (اسرو) کے چیئرمین کے سیون نے کہا کہ، 'ا بھی چندریان -2 کے لینڈر وکرم سے ہمارا رابطہ ٹوٹ گیا ہے، لیکن اگلے 14 دنوں کے اندر لینڈر سے دوبارہ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔ ڈاکٹر کےسیون نے کہا کہ لینڈر کا کنٹرول سینٹر سے رابطہ ٹوٹ جانے کے باوجود چندریان مشن تقریبا سوفیصد کامیاب رہا ہے اور گگن يان سمیت مستقبل کا کوئی بھی مشن آج (7 ستمبر) کے واقعہ کی وجہ سے متاثر نہیں ہ
View more
Sun, 08 Sep 2019 12:00:27
اوروا پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے کوٹّارا علاقے میں ایک پچاس سالہ سول کنٹراکٹر نے اپنے گھر کے پچھواڑے میں واقع کنویں میں کودکر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy