Mon, 09 Sep 2019 19:15:36
ملک میں نظر ثانی موٹر گاڑی قانون کی کچھ دفعات کے لاگو ہونے کے بعد سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لگنے والے جرمانے کی رقم میں بھاری اضافہ پر ہو رہی تنقید پر مرکزی سڑک وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے صفائی دی ہے۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 18:34:13
نارتھ ایسٹ ڈیموکریٹک الائنس (نیڈا) کی میٹنگ میں حصہ لینے آسام پہنچے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دراندازوں کے بہانے کانگریس پارٹی پر جم کر نشانہ لگایا۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 18:29:19
پورے ہندوستان میں ٹرک ڈرائیوروں کے پسندیدہ کپڑالنگی ہے۔لنگی پہن کر ٹرک چلانے میں وہ آرام محسوس کرتے ہیں، لیکن اب اس لنگی کے چکر میں انہیں بھاری جرمانا ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 18:03:18
2019کے عام انتخابات سے قبل سماجوادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی جانب سے یو پی میں اعلان کردہ نام نہاد عظیم اتحاد کا آج مکمل طور پر خاتمہ ہوگیا اور بی ایس پی کے بعد اب سماجوادی پارٹی نے بھی تنہا اپنےدم پر 2022 کے اسمبلی انتخابات میں میدان میں اترنے کا اعلان کردیا۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 14:31:21
ہرسال کی طرح ا مسال بھی انجمن پی یو کا لج فار ویمن میں کالج کی طالبات کے درمیان مسا بقہ ء قرات و نعت کا انعقاد کیا گیا۔قرات میں سال اول کی طالبات کے درمیان ہوئے مقابلے میں نورا قا ضیہ محمد شعیب اول، حبیبہ الطاف حسین علی اکبر دوم اور صو فیہ حسین شبیر سوم رہیں، اسی طرح نعت مقابلے میں رابعہ ملیحہ محمد مقیم ہلارے اول، امِ کلثوم محی الدین خطاب دوم اور ندا سید معروف سوم رہیں۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 12:55:43
انجمن پی یو کالج فار ویمن کے زیراہتمام کالج کی پرنسپال محترمہ ڈاکٹر فرزانہ محتشم کی نگرانی میں محترمہ صبیحہ پروین لیکچرار(اکنانومکس) نے پی یو فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کی طالبات کے لئے مورخہ 4ستمبر کو شخصیت کے ارتقاء (پرسنالٹی ڈیولپمنٹ)سے متعلق رہنمائی کا ایک کامیاب اجلاس منعقد کیا۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 12:50:37
پرائیویٹ بس ڈرائیور کو سڑک پر بس چلاتے ہوئے موبائل پر بات چیت کرنا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب ٹریفک پولیس نے اس کی اس حرکت کا نوٹس لیتے ہوئے اس پر 5ہزار روپے کا جرمانہ لگادیا۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 12:46:57
طلاق ثلاثہ یا ایک ہی وقت میں تین طلاق کہتے ہوئے ازدواجی رشتہ ختم کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے مرکزی حکومت نے جو نیا قانون بنایا ہے، اس کے تحت اڈپی ضلع کا سب سے پہلا کیس کنداپور ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy