Tue, 10 Sep 2019 10:39:29
جھارکھنڈ کے سرائے کیلا میں موب لنچنگ کے شکار ہوئے تبریز انصاری کے معاملے میں حیران کرنے والی بات سامنے آئی ہے۔ اب فرد جرم سے قتل کا الزام ہٹا لیا گیا ہے۔ پولس نے 29 جولائی کو اس سلسلے میں عدالت میں فرد جرم پیش کی تھی۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 00:16:41
شہر کے کارگیدے کا معروف اسپورٹس سینٹر الفلاح یوتھ سرویس آرگنائزیشن کی جانب سے آج پیر کو اپنے ہی علاقہ کے مُشاہد احمد شیخ کی شال پوشی کرتے ہوئے تہنیت کی گئی اور پی ایس آئی کے امتحان میں امتیازی نمبرات سے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 19:58:11
گذشتہ ماہ جالی میں ایک غریب خاتون مہرالنساء کا مکان موسلادھار بارش کے نتیجے میں منہدم ہوگیا تھا اور اُس کا کوئی پرسان حال نہ تھا، جس کو دیکھتے ہوئے بھٹکل جامعہ آباد روڈ کا ایک ادارہ ینگ اسٹار ویلفئیر آرگنائزیشن نے خاتون کو سہارا فراہم کیا ہے۔ ادارہ کے جنرل سکریٹری جناب ظہیر شیخ نے بتایا کہ ینگ اسٹار کی جانب سے گھر کی چھت کی مرمت کی گئی ہے اور قریب 50 ہزار مالیت کا شیڈ ڈال کر چھ
View more
Mon, 09 Sep 2019 19:53:13
افغانستان نے کپتان راشد خان کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ 224 رنز سے جیت لیا، راشد خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 19:49:13
آئی این ایکس میڈیا معاملے میں گرفتار سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے پیر کو کہا کہ ان سے جڑے معاملے میں کسی بھی افسر کی گرفتاری نہیں ہونی چاہئے کیونکہ کسی نے کچھ غلط نہیں کیا ہے۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 19:42:57
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے کہاکہ جب ملک میں اقتصادی مندی سے لو گ بے حال ہیں تو حکومت اپنے 100دنوں کی کامیابیاں بیان کرنے میں مصروف ہے
View more
Mon, 09 Sep 2019 19:41:11
مدھیہ پردیش کے کئی علاقوں میں مسلسل بارش سے ہاہاکار مچا ہے۔کئی علاقوں میں سیلاب کے حالات بن گئے ہیں۔گھر پانی میں ڈوب گئے ہیں تو لوگوں کو ریسکیو کرانے کا کام تیزی سے چل رہا ہے۔
View more
Mon, 09 Sep 2019 19:32:54
بھٹکل ٹاؤن میونسپالٹی کے چیف آفیسر کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق دین دیال انتیودما یوجنا کے ذیلی شعبے نیشنل رورل لائیولی ہُڈ مشن(این آر ایل ایم) کے تحت سال 2014-15سے 2018-19 تک سڑک کنارے بیوپاریوں کا سروے کرنے کے بعدنشاندہی کرتے ہوئے 195افراد کی ووٹر لسٹ کا مسودہ بھٹکل ٹی ایم سی کے دفتری نوٹس بورڈ پر آویزاں کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy