Wed, 11 Sep 2019 11:19:38
ہندوستان اور پاکستان نے اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل (یواین ایچ آر سی) کے جاری سیشن میں آج جموں وکشمیر کے سلسلے میں اپنا اپنا موقف پیش کیا -47 رکن ممالک کے انسانی حقوق کی کونسل کے اہم سیشن کیلئے اعلیٰ سطحی وفد پہلے ہی جنیوا پہنچ چکا ہے - مشاہدین کے مطابق پاکستان نے کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی جانب کونسل کی توجہ مبذول کروائی -
View more
Wed, 11 Sep 2019 11:14:17
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے منگل کو کہا ہے کہ چندریان2کے لینڈر وکرم سے ابھی رابطہ قائم نہیں ہوسکاہے لیکن اس کے لئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں -
View more
Wed, 11 Sep 2019 11:08:45
سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا ہے کہ حکومت نے دوسری بارہ عمرہ کے لئے مقرر کردہ فیس ختم کردی ہے- اس کے علاوہ کئی سرکاری محکموں کی تشکیل نو کی گئی ہے-
View more
Wed, 11 Sep 2019 11:05:44
وزیر اعظم نریندر مودی اور نیپال کے وزیرا عظم کے پی شرما اولی نے منگل کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے موتیہاری-املیکھ گنج پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کیا جو جنوبی ایشیا کی پہلی عالمی پائپ لائن ہے -
View more
Wed, 11 Sep 2019 10:57:30
چندریان-2 کے لینڈر ’وکرم‘ سے رابطہ قائم کرنے کی جی توڑ کوششوں میں مصروف انڈین اسپیس ریسرچ سنٹر (ISRO) کے سائنسدانوں سمیت ہزاروں ملازمین کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ چندریان-2 مشن میں آئی خامی سے دباؤ کے باوجود پھر سے مشن کو انجام تک پہنچانے میں جی جان سے مصروف اِسرو کے سائنسدانوں اور انجینئروں سمیت ہزاروں سینئر ملازمین کی انکریمنٹ میں کٹوتی ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 22:20:10
کانگریس نے ملک، بالخصوص اترپردیش میں خواتین اور بچوں کے تئیں بڑھتے ہوئے جنسی استحصال کے لئے مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے جرائم کے لئے سیاسی ذمہ داری طے کی جانی چاہئے اور قصورواروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 22:17:09
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں منگل کو ہوئی کابینہ میٹنگ میں حکومت نےہجومی تشدد اور دیگر جرائم بشمول تیزاب حملہ وغیرہ کے متاثرین کو عبوری معاوضہ دینے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ دھان خردیداری پالیسی کا اعلان کیاہے۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 22:10:02
بہار کے مظفر پور ضلع کے ایک گاؤں میں نو تعمیر شدہ سیپٹک ٹینک میں دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت ہوگئی۔
View more