Tue, 10 Sep 2019 21:47:56
بھدوہی میں ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا، جب ایک سات سال کی ایک بچی نے پیر کو اسکول کے بیت الخلا میں خود پر مبینہ طور پر مٹی تیل ڈال کر آگ لگا لی۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 21:10:50
عراق کے شہر کربلا میں قائم ایک مزار میں یوم عاشورہ کی مناسبت سے جاری جلوس میں بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 31 زائرین جاں بحق ہوگئے، جبکہ سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق زخمیوں میں دس کی حالت نازک بتائی گئی ہے، جس کو دیکھتے ہوئے ہلاکتوں کے اضافے کا بھی اندیشہ ہے۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 21:07:19
اس سال لوک سبھا انتخابات کےدوران کانگریس میں شامل ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ ارملا ماتونڈکر نے منگل کو پارٹی سے استعفی دے دیا۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 19:32:02
جب سے ملک میں بی جے پی اقتدار پر آئی ہے ہر طرح کی آزادی پر پابندیاں لگائی جارہی ہیں۔بولنے کاحق،لکھنے کاحق،تنقید کرنے کا حق یہ سب اب ملک مخالف سرگرمیوں میں شمار ہونے لگے ہیں اور جو لوگ ان حقوق کا استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں انہیں ملک میں غدار کہا جارہا ہے۔ملک کے موجودہ حالات کا جائزہ لیا جائے تواس بات کااحساس ہوگاکہ ملک کے حالات کو سدھارنے کیلئے ہمیں اب ایسے ہی غداروں کی ضرورت ہے،جو حکومت ک
View more
Tue, 10 Sep 2019 12:57:07
ضلع شمالی کینرا میں گزشتہ مہینے میں موسلادھار برسات کی وجہ سے مختلف مقامات پر جو سیلاب آیا تھااور سیکڑوں خاندان متاثر ہوئے ان کے لئے مناسب ریلیف کا مطالبہ لے کر ضلع کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کی قیادت میں اراکین اسمبلی اور بی جے پی لیڈران کے ایک وفد نے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 11:14:44
نوجوانوں اور خاص کرکے کالج میں زیرتعلیم طلبہ کے اندر پب جی گیم کا نشہ کس طرح عام ہوگیا ہے اور ایک بار اس نشے کا عادی ہوجانے والا کس حد جرم کا ارتکاب کرسکتا ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس گیم سے بازرکھنے کی کوشش کرنے پر بیٹے نے نہ صرف اپنے باپ کا سر قلم کردیا، ساتھ میں اس کے دونوں پیر بھی کاٹ ڈالے۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 11:07:52
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سب سے لمبے وقت تک ملک کی قیادت کرنے والی دنیا کی مشہور خواتین رہنما کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔ شیخ حسینہ نے اس حصولیابی کے ساتھ ہندوستان کی اندراگاندھی، برطانیہ کی مارگریٹ تھیچر اور سری لنکا کی چندریکا کماراتنگا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Tue, 10 Sep 2019 11:03:58
ویسے وزیر داخلہ امیت شاہ نے انتخابی مہم کے دوران ہی کہہ دیا تھا کہ ان کی حکومت پورے ملک میں این آر سی لاگو کرے گی اور آسام میں اس تعلق سے حتمی فہرست31اگست کو جاری بھی ہو گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy