Wed, 11 Sep 2019 19:53:35
ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتارکیے گئے سینئرکانگریسی لیڈر ڈی کے شیو کمار کی بیٹی کو بھی نوٹس بھیجا ہے۔دہلی کی ایک عدالت شیو کمار کو 13 ستمبر تک ای ڈی کی حراست میں بھیج چکی ہے۔
View more
Wed, 11 Sep 2019 18:39:48
بھٹکل ہیبلے گرام پنچایت کے حدود میں واقع حنیف آباد علاقے میں چھوٹے بچوں اورحاملہ خواتین کے لئے توانائی سے بھرپور غذا کی ضرورت پر خصوصی پروگرام منعقد کیاگیا۔
View more
Wed, 11 Sep 2019 18:26:36
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں آج بم دھماکہ متاثرین نے اس معاملے کے اہم ملزم کرنل پروہیت کی جانب سے عدالت میں داخل کردہ خفیہ دستاویزات کی آئینی حیثیت پر سوال اٹھاتے ہوئے بم دھماکہ متاثرین کو مہیا کرائے جانے کی گذارش خصوصی این آئی اے عدالت کے جج سے کی۔
View more
Wed, 11 Sep 2019 18:19:26
کیرالہ میں ایڈوکی ضلع کے مونّار علاقے میں واقع گھنے جنگلوں سے گزرنے والی سڑک پر9اور10ستمبر کی درمیانی رات میں ایک برس کی معصوم سی بچی مبینہ طور پر چلتی جیپ سے گر گئی تھی
View more
Wed, 11 Sep 2019 12:44:46
گلف نیوز میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ابوظہبی پولیس اور کسٹمز نے ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ختم الشکلا سرحد سے غیر قانونی طور پر ٹرک کے اندر 18افراد کو چھپاکر لانے اور متحدہ عرب امارات میں داخل کروانے کی کوشش کوناکام کردیا ہے۔
View more
Wed, 11 Sep 2019 12:39:14
ایک عرصے سے ضلع شمالی کینرا میں ایچ آئی وی اور کینسر کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہوا کرتی تھی۔ لیکن آج کل گردے کے امراض اور اس سے گردے فیل ہوجانے کے واقعات میں بڑی تیز رفتاری سے اضافہ ہورہا ہے۔اس مرض کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس وقت گردوں کی ناکامی کی وجہ سے ضلع کے مختلف اسپتالوں میں روزانہ تقریباً220افراد ڈایالیسس کروارہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Sep 2019 12:15:53
شہر کے سنگولّی راینّا سرکل کے قریب واقع پینے کا پانی صاف کرنے کے پلانٹ میں اچانک دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے پانی ذخیرہ کرنے کی ٹینک، پائپ، کھڑکیوں اور دروازے کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Wed, 11 Sep 2019 11:47:55
سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے ایک پریس کانفرنس میں ریاستی حکومت پر اپوزیشن کو ختم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی بی جے پی حکومت سام دام دنڈ بھید کا استعمال کرکے اپوزیشن کو ختم کرنا چاہتی ہے تاکہ وہ ریاست میں مطلق العنانی کرسکیں۔ یہ جمہوریت کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔
View more
Wed, 11 Sep 2019 11:40:34
شاہجہاں پور کی قانون کی طالبہ کے ذریعہ ضلع انتظامیہ پر سخت الزامات لگانے اور بی جے پی لیڈر و سابق مرکزی وزیر سومی چنمیا نند پر عصمت دری کے الزامات کو دوہرانے کے بعد پورے معاملے کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی ٹیم نے منگل کو بی جے پی لیڈر سے پوچھ گچھ کی اور ہاسٹل میں لڑکی کے کمرے کی تلاشی لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy