Mon, 16 Sep 2019 12:45:34
آئی ایم اے فراڈ کیس دن بدن نیا زاویہ اختیار کرتا جارہا ہے، اس کیس کے کلیدی ملزم اور آئی ایم اے کے سربراہ منصور خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ریاستی وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر آر وی دیش پانڈے نے آئی ایم اے کو 600کروڑ روپئے کا قرضہ حاصل کرنے کے لئے نو آبجیکشن سرٹی فکیٹ (این او سی) جاری کرنے کے عوض 5کروڑ روپئے کی رقم طلب کی اور یہ رقم ان تک پہنچائی گئی۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 11:20:09
آندھراپردیش میں حالیہ سیلاب کے بعد لبریز دریائے گوداوری میں پیش آئے ایک بدترین کشتی حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 46 تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب مسافروں کو ایک سیاحتی مقام پر لے جانے والی بوٹ بیچ دریا میں ہی اُلٹ گئی۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 11:18:34
آسام کے بعد ہریانہ میں بھی این آر سی نافذ کیا جائے گا ۔ اتوار کو وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ریاست میں بھی نیشنل سٹیزن رجسٹر کا عمل شروع کیا جائے گا ۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 23:37:22
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اتوار کو مرکز کی نریندر مودی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’سپر ایمرجنسی‘ کے اس دور میں لوگوں کو ان کے حقوق اور آزادی کی حفاظت کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 23:34:50
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں بے وجہ کا راگ الاپنے والے پاکستان کو کرارا جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ تقسیم کے بعد وہاں گئے لوگوں کا استحصال کر رہا ہے
View more
Sun, 15 Sep 2019 23:29:25
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجين نے ہندی زبان پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ سنگھ پریوار نے زبان کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے لئے ایک نئی جنگ کا میدان تیار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy