Mon, 16 Sep 2019 19:19:14
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے این سی پی اور کانگریس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم ہوگئی ہے۔ این سی پی کے صدر شرد پوارنے کہاہے کہ کانگریس اور این سی پی 125-125 سیٹوں پر انتخاب لڑیں گی،
View more
Mon, 16 Sep 2019 19:08:37
آج چیف جسٹس کے کورٹ میں سب سے پہلے آر ایس ایس کے لیڈر گووند آچاریہ کی وہ درخواست پیش ہوئی جس میں انہوں نے عدالت سے کہا کہ اس مقدمہ کی شنوائی کو ٹیلی کاسٹ کیا جائے تاکہ عوام اسے براہ راست دیکھ سکیں۔ اس پر چیف جسٹس نے کورٹ کی رجسٹری سے کہا کہ وہ بتائیں کہ اس سسٹم کو جاری کرنے کے لئے کتنا وقت درکار ہوگا۔ اس پر(مسلم فریقوں کے وکیل) ڈاکٹر راجیو دھون نے دریافت کیا کہ کیا یہ اب سب کیسوں کے لئے لاگو ہوگ
View more
Mon, 16 Sep 2019 19:07:25
سپریم کورٹ نے کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کو جموں و کشمیر جانے کی اجازت دے دی ہے، کورٹ نے پیر کو جموں و کشمیر سے منسلک غلام نبی آزاد سمیت 8 درخواستوں پر سماعت کی۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 18:35:01
اوول میں کھیلے گئے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگ میں 263 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یوں انگلینڈ نے یہ ٹیسٹ 135 رنز سے جیت کر ایشز سیریز 2-2 سے برابر کر دی ہے۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 18:32:50
مرد کرکٹ ورلڈ کپ 2019 بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ بن گیا ہے جس کا براہ راست نشر عالمی سطح پر اوسطا ایک ارب 60 کروڑ لوگوں نے دیکھا۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 18:23:10
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی پیر کو جاری آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں کی تازہ ترین درجہ بندی میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کے بعد دوسرے مقام پربرقرار ہیں۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 18:04:44
جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے اور اس کے بعد کے حالات پر ہو رہی سماعت کے دوران ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 13:45:49
سنٹرل انڈسٹریل سیکیوریٹی فورس کے ایئر سیکیوریٹی گروپ(اے ایس جی) نے15ستمبر کو دبئی روانہ ہونے والے ایک مسافر کے ذریعے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 13:41:24
بینہ طور پر ای۔ ٹکٹ میں جعلسازی کرتے ہوئے اپنا نام داخل کرکے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے اندر ایک غیر مجاز شخص کے داخل ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد سنٹرل انڈسٹریل سیکیوریٹی فورس کے افسران نے مذکورہ شخص کو حراست لے کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy