Sun, 15 Sep 2019 11:41:11
اڈپی ضلع کے اولاکاڈو علاقے میں 12ستمبر کو ڈکیتی کی جو واردات پیش آئی تھی اور چوروں نے 22لاکھ روپے نقد اور آدھا کلو چاندی پر جو ہاتھ صاف کیا تھا اس معاملے کو پولیس نے 24گھنٹے کے اندر حل کرتے ہوئے دو ملزمین کو مہاراشٹرا اور مڈگاؤں ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کرلیاہے۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 11:18:03
کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت کی بری حالت ہے اور وزیر خزانہ سیتا رمن کے پاس ملک کو اس مصیبت سے نکالنے کی نہ صلاحیت ہے اور نہ کوئی ٹھوس پالیسی ہے۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 11:09:46
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیدڑ و راجیہ رکن سبرامنیم سوامی نے دعوی کیا ہے کہ اجودھیا قضیہ کا فیصلہ عقیدے کی بنیاد پر آئے گا اور متنازعہ زمین پر جلد ہی رام مندر کی تعمیر کا کام شروع ہوجائے گا۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 11:01:36
سماج وادی پارٹی رکن پارلیمان محمد اعظم خان کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے 81 سے زیادہ مقدمے درج کئے جانے کے بعد رکن پارلیمان اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی صدر اکھلیش یادو نے سنیچر کو کہا کہ پارٹی کے سینئر لیڈر کی حمایت میں وہ پارٹی لیڈروں و کارکنوں کے ساتھ جیل جانے کو تیار ہیں۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 10:52:29
بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیر داخلہ امت شاہ کے یوم ہندی کے موقع پر ہندی کو پورے ملک کی زبان بنانے کے بیان پر حزب اختلاف نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کی سالمیت کو متاثر کرنے والا بیان قرار دیا اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 14 Sep 2019 21:45:58
این آرسی کی مکمل فہرست ہفتہ کو آن لائن شائع کی گئی جس میں فہرست میں شامل اور باہر کئے گئے ناموں کے ساتھ ہی ضمنی فہرست میں شامل کئے گئے۔
View more
Sat, 14 Sep 2019 21:34:49
جب سے نظر ثانی موٹرگاڑی ایکٹ لاگو کیا گیا ہے، اس کے بعد سے اس میں لگائے گئے چالانوں کی بھاری بھرکم رقم سے عوام کا ایک بڑا طبقہ بہت ناخوش ہے،
View more
Sat, 14 Sep 2019 21:22:43
کشمیر کو لے کر ہندوستان اور پاکستان میں تناؤ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔اب مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ یہ پاکستان کے مفاد میں ہے کہ وہ اپنے قبضے والا کشمیر (پی اوکے) ہندوستان کے حوالے کر دے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy