Sat, 14 Sep 2019 18:26:31
کپتان وراٹ کوہلی کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم اتوار سے یہاں جنوبی افریقہ کے ساتھ شروع ہونے والی تین میچوں کی دو طرفہ سیریز کے ساتھ ہی عالمی ٹی 20 کے خطاب کو حاصل کرنے کی تیاریوں میں لگ جائے گی۔
View more
Sat, 14 Sep 2019 18:21:03
وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز کے لئے پاکستان کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے لیے کپتان کے طورپر برقرار رکھا گیا ہے۔
View more
Sat, 14 Sep 2019 18:04:49
اتر پردیش کے رامپور شہر میں واقع سی آر پی ایف کیمپ پر ہوئے دہشت گردانہ معاملے میں وکیل استغاثہ کی بحث کے بعد دفاعی وکیل نے بحث شروع کردی ہے،
View more
Sat, 14 Sep 2019 18:00:32
پری یونیورسٹی بورڈ کی طرف سے کالجوں میں زیر تعلیم طلبہ کے لئے کالج احاطے میں موبائل لانے اوراس کے استعمال پر پابندی لگائی گئی ہے۔ لیکن ریاست بھر میں تقریباً ہر پی یو سی کالج میں طلبہ اساتذہ کی نظریں بچاکر موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں۔
View more
Sat, 14 Sep 2019 11:59:02
شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ نے سابق کلکتہ پولس کمشنر راجیو کمار کی گرفتاری پر روک کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سی بی آئی ضرورت محسوس کرے گی توراجیو کمار کوحراست میں لے کر پوچھ گچھ کرسکتی ہے۔
View more
Sat, 14 Sep 2019 11:54:05
بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) نے اسی سال جون کے مہینہ میں خواتین کے تحفظ کے پیش نظر اور ان پر کی جانے والے کسی طرح کے ظلم یا ہراسانی سے متعلق شکایت درج کرانے اور فوری اس کے ازالہ کے لئے 25 خصوصی سواریاں جاری کی تھی جنہیں ”گلابی سارتھی“ کا نام دیا گیا،
View more
Sat, 14 Sep 2019 11:51:13
بنگلور میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) نے طلباء کی طرف سے رعایتی بس پاس حاصل کرنے کے لئے داخل کردہ کل 38,224 درخواستوں کو اب تک رد کر دیا ہے اور اس کے لئے یہ وجہ بیان کی گئی ہے کہ ان کے تعلیمی اداروں کی طرف سے ان طلباء کی تفصیلات مناسب انداز میں فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
View more
Sat, 14 Sep 2019 11:47:53
بنگلور وژن 2050 کے نظریہ کو آگے بڑھاتے ہوئے بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کمشنر بی ایچ انیل کمار نے کل گذشتہ، ایک منصوبہ بندی شعبہ کی تشکیل کے سلسلہ میں ہدایات جاری کئے ہیں
View more
Sat, 14 Sep 2019 11:38:07
کاروار کی لاڈج میں کشمیری نوجوان کے قیام اور ان کے ذریعے با ر بار کشمیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیے جانے کی اطلاع سرکاری خفیہ ایجنسی کی طرف سے ملنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جمعرات کے دن آدھی رات کو مذکورہ تین کشمیری نوجوانوں کو اپنی حراست میں لیا۔ پھر گہری چھان بین اور پوچھ تاچھ کی گئی تو ان نوجوانوں نے غربت اور افلاس کی وجہ سے بھیک مانگ کر اپنا پیٹ پالنے کی بات پولیس کے سامنے واضح کردی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy