Sun, 15 Sep 2019 23:04:13
بیرونی شمالی دہلی کے تھانہ این آئی اے ایریا کے علی پور میں گندے نالے کے اندر نوجوان کی لاش ملی۔نوجوان کے دونوں پیر بندھے ہوئے تھے۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 22:51:08
دہلی کے لٹینس زون میں 80 سے زیادہ ممبران پارلیمنٹ نے لوک سبھا کے ایک پینل سے سخت انتباہ ملنے کے بعد بھی سرکاری بنگلے خالی نہیں کئے ہیں۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 22:47:51
بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے شہر تھانہ میں مظفر پور شیلٹر ہوم معاملے کی ایک متاثرہ نے اپنے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج کرایا ہے۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 21:42:22
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے شہر حیدرآباد میں دسواں ورکشاپ بعنوان تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ بتاریخ ۱۴؍ستمبر ۲۰۱۹ء بروز ہفتہ ، بمقام کریسٹل بنجارہ مانصاحب ٹینک میں منعقد ہوا۔ محترمہ تہنیت اطہر صاحبہ رکن آ نڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 19:53:19
بحرعرب کے کُندا جزیرہ کے قریب ایک ماہی گیری بوٹ ڈوب جانے سے لاکھوں مالیت کا نقصان ہوا ہے، البتہ بوٹ پر سوار پانچوں ماہی گیروں کو ایک دوسری بوٹ کی مدد سے بچالیا گیا ہے۔ واردات اتوار کی شام کو پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 15 Sep 2019 18:50:30
بھٹکل مسلم جماعت کا سالانہ جلسہ اور عام انتخابات مورخہ 10 ستمبر کوبحرین کے فارم ہاوس میں منعقد ہوا جس میں 12 اراکین انتظامیہ کا انتخاب عمل میں آیا۔ انتخابات کے لئے جناب محمد شکیل مصباح صاحب کو الیکشن کمشنر کی ذمہ داری سونپی گئی تھی جنہوں نے نہایت ہی حسن خوبی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دئے۔ انتخابات کے لئے 23 اراکین نے اپنے نام پیش کئے تھے جس کو دیکھتے ہوئے بیلٹ پیپر کے ذریعے 12 اراکین انتظامیہ
View more
Sun, 15 Sep 2019 12:50:35
بائیں ہاتھ کے اسپنر ارتھو انكولیكر کی 28 رن پر پانچ وکٹ کی خطرناک گیند بازی کی بدولت ہندستان کی انڈر -19 ٹیم نے بنگلہ دیش کو یہاں ہفتہ کو ایشیا کپ کے دلچسپ فائنل میں پانچ رن سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کر لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy