Tue, 17 Sep 2019 12:35:54
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے منکی پولس اسٹیشن کے عقب میں واقع ریلوے پٹری پر ایک نامعلوم شخص کی تکڑوں میں بکھری ہوئی نعش پائی گئی ہے جس کے تعلق سے پولس کو شبہ ہے کہ رات کے کسی پہر میں یہ شخص غالباً ریلوے پٹری کراس کررہا ہوگا جس کے دوران تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 17 Sep 2019 12:25:53
بنگلورو کی ایک کمپنی کے ملازمین کی ٹیم سبرامنیا میں واقع پہاڑی ’کمارا پروتا‘ کو سر کرنے کی مہم پر نکلی تھی۔ لیکن واپسی کے وقت ٹیم کا ایک رکن جنگلات میں اچانک لاپتہ ہوگیا ہے، جس کی شناخت سنتوش (25سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 17 Sep 2019 11:17:29
منڈگوڈ کے چیگلّی گرام میں ایک ہی رات میں کئی گھروں میں چوری کی وارداتیں دئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ رات تین بجے کے قریب گاؤں کی مختلف گلیوں میں واقع6 گھروں کے اندر چوروں نے گھسنے اور لوٹ مچانے کی کوشش کی جس میں سے دو گھروں میں انہیں کامیابی ملی اور وہ لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے چاندی کے زیورات کے ساتھ نقدی اڑالے جانے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Tue, 17 Sep 2019 11:03:10
ہریانہ کانگریس کی ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ کماری شیلجہ نے آج دعوی کیا کہ ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے کیونکہ عوام اس حکومت کی بدنظمی سے تنگ آچکے ہیں۔
View more
Tue, 17 Sep 2019 10:44:53
ملک کے وزیر اعظم کو سیلاب متاثرین سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ پچھلے ایک سو سال سے کبھی نہ دیکھا گیا سیلاب ریاست میں آیا ہے اور ہزاروں افراد کی زندگی تباہ ہوچکی ہے۔
View more
Mon, 16 Sep 2019 19:54:44
امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy