Sat, 21 Sep 2019 11:29:47
بہار میں حزب اقتدار جنتا دل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو) کے ساتھ نائب وزیراعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے سنیئر لیڈر سشیل کمار مودی جہاں ریاست میں قومی سٹیزن رجسٹر (این آر سی) کے مخالف ہیں وہیں نتیش حکومت کے محصولات اور اصلاحات اراضی اور بی جے پی لیڈر رام نارائن منڈل نے کہا کہ ریاست میں این آر سی کا نفاذ ہوگا اور اس پر کسی طرح کا اختلاف نہیں ہے۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 11:26:32
شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے واضح طور پر کہا ہے کہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد برقرار ہے اور دونوں پارٹیاں آئندہ انتخابات 135-135 نشستوں پر لڑیں گی۔
View more
Fri, 20 Sep 2019 21:41:07
اتر پردیش میں مانسون کے دوبارہ فعال ہونے اور گزشتہ دو دن سے مسلسل ہو رہی بارش سے مشرقی اترپردیش سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں لوگوں کی معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے
View more
Fri, 20 Sep 2019 21:36:24
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) نے انکم ٹیکس قانون میں آرڈی ننس کے ذریعہ کارپوریٹ دنیا کو ایک لاکھ 45 ہزار کروڑ روپے کی چھوٹ دئیے جانے کی سخت نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت معیشت کوسدھارنے کے نام پر صنعت کاروں کے لئے عوام کے پیسے کو لوٹ رہی ہے۔
View more
Fri, 20 Sep 2019 21:26:08
وزیرا عظم نریندرمودی نےوزیر خزانہ نرملاسیتارمن کے کارپوریٹ ٹیکس کوکم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تایخی قدم قرار دیاہے۔
View more
Fri, 20 Sep 2019 21:22:01
ملک کی بدحال معیشت سے پریشان مودی حکومت نے بیک فُٹ پر آتے ہوئے کچھ قدم اٹھائے ہیں۔ حکومت نے کارپوریٹ ٹیکس میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 20 Sep 2019 21:11:40
سورتکل لائٹ ہاؤس کے پاس سمندر کنارے معصوم طلبہ کومنشیات فروشی کے الزام میں منگلورو پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے نام محمد مزمل(40سال) اور محمد رشید (40سال) بتائے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy