Thu, 19 Sep 2019 12:01:39
دہلی پولس کرائم برانچ کی ٹیم نے فرضی پاسپورٹ ویزہ فراہم کرنے کے نام پر لوگوں سے دھوکہ دہی کرنے والے بین الاقوامی گروہ کا پردہ فاش کرکے ایجنٹوں سمیت آٹھ لوگوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 11:52:31
نیشنل کانفرنس نے پارٹی صدر اور تین بار ریاست کے وزیر اعلی رہے ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کی نظر بندی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں حال ہی میں تحفظ عامہ ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 11:37:31
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اقتصادی بحران کےسلسلہ میں مرکزی حکومت پر پھر شدید حملہ کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ وہ ’میڈيا مینجمنٹ‘ کی بجائے حقیقت قبول کرکے اور اس میں بہتری کی اجتماعی کوشش کرے۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 11:26:21
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی قومی راجدھانی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات پرجہاں اپوزیشن جماعتیں تنقید کررہی ہیں وہیں بی جے پی بھی ملاقات کے وقت پر سوالیہ نشان لگارہی ہے -
View more
Thu, 19 Sep 2019 11:16:27
بی جے پی کے صدر اورمرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے چہاشنبہ کو کہا کہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کو پورے ملک میں نافذ کرنے کیلئے حکومت پابند عہد ہے-
View more
Thu, 19 Sep 2019 11:11:34
ریاستی حکومت کی طرف سے وقف بورڈ کی تشکیل میں کی جا رہی غیر معمولی تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کے روز ریاستی حکومت کو یہ سخت ہدایت جاری کی کہ دو ہفتوں کے دوران ریاستی وقف بورڈ تشکیل دیا جائے -
View more
Thu, 19 Sep 2019 11:01:45
ایودھیا معاملے پر جلد فیصلہ آنے کے آثاربڑھ گئے ہیں -سپریم کورٹ نے آج تمام فریقوں کے وکلاء سے کہا کہ وہ 18 اکتوبر تک اپنی جرح مکمل کر لیں -
View more
Wed, 18 Sep 2019 20:01:27
بھٹکل تعلقہ جنگلاتی علاقے میں شراوتی جنگلاتی زون میں شامل کیے جانے کے خلاف جنگلاتی زمین پر حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والی اتی کرم داروں کی ہوراٹا سمیتی سرسی اور بھٹکل تعلقہ یونٹ کے اشتراک سے 10/اکتوبر کوصبح دس بجے بھٹکل میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
View more
Wed, 18 Sep 2019 19:56:00
جموں وکشمیرمیں آئین کے آرٹیکل 370 کی زیادہ تر دفعات منسوخ کیے جانے کے بعد مرکزی محکمہ تعمیرات عامہ(سی پی ڈبلیوڈی) کو ریاست میں بنیادی ڈھانچہ کی ترقی سے منسلک 5000 کروڑ روپے کے منصوبوں کو مکمل کرنے کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy