Sun, 22 Sep 2019 11:24:49
اترپردیش میں ایٹہ کے مرہچی علاقہ میں سنیچر کو ایک پٹاخہ فیکٹری میں ہوئے طاقتور دھماکہ میں ایک خاتون او ر پانچ بچوں کی موت ہوگئی جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 22 Sep 2019 11:21:55
پیاز کے داموں کو قابو میں رکھنے کے لئے حکومت کی طرف سے گزشتہ جون میں کیے گئے تمام اقدامات ناکام ہو گئے ہیں کیونکہ پیاز نے ملک کے عوام کی آنکھوں میں آنسو لانا شروع کر دیا ہے۔
View more
Sun, 22 Sep 2019 11:09:30
کانگریس نے مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے سنیچر کو کہا ہے کہ دونوں ریاستوں میں پارٹی کھیتی، کسان، بے روزگاری اور معیشت میں مندی جیسے اصل مسائل اٹھائے گی۔
View more
Sun, 22 Sep 2019 10:56:45
ریاست میں سابقہ کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت گرانے کیلئے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے کر نا اہل قرار پانے والے17میں سے 15اراکین کے حلقوں میں ہفتہ کے روز الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کروانے کا اعلا ن کردیا۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 23:38:47
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیرِ اہتمام 29/ستمبر کو نئی دہلی میں ”عوامی حقوق کانفرنس“ کے عنوان کے تحت ایک عظیم الشان عوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کا آغاز اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں دوپہر ایک بجے ہو گا، کانفرنس میں ملک کے موجودہ سماجی، اقتصادی و سیاسی حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے عوام کو مودی حکومت کی آمرانہ رجحانات کے خلاف بیدار اور چوکنا کیا جائے گا۔ان باتوں کی اطلاع پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی
View more
Sat, 21 Sep 2019 20:00:06
ایک بولیرو گاڑی میں غیر قانونی طور پر گائے لے جانے کی کوشش کرنے کا معاملہ نیشنل ہائی وے 206پر کولکوڈ کراس پر پیش آیا جہاں پولیس نے گائے سمیت گاڑی ضبط کرلی۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 19:56:12
ماہی گیری کے لئے نکلے ہوئے گہرے سمندر میں جانے کے بعد مصیبت کا شکار ہونے والے 8ماہی گیروں کو کوسٹ گارڈ ز نے بچالیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران کوسٹ گارڈز کے ذریعے ماہی گیروں کو بچانے کا یہ دوسرا معاملہ ہے۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 19:51:26
ہائی کورٹ کے سابق جج کی بہو نے گھریلو تشدد کی ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک خاتون پر دو بزرگ اور ایک نوجوان لڑکا حملہ کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان اس خاتون کو مارتا، دھکا دیتا اور گھسیٹتا ہے، دو بچے اس خاتون کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو جج کی بہو سندھو شرما نے اپنے خلاف گھریلو تشدد کے ثبوت کے طور پر پیش کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 19:47:36
ایک نابالغ لڑکی جو12ستمبر کو کمپیوٹر کلاس میں جانے کے لئے نکلی تھی، جب واپس نہیں آئی تو گھر والوں نے اس کی گم شدگی کی شکایت پولیس میں درج کروائی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy