Sun, 22 Sep 2019 14:25:05
بحرعرب میں غرق ہوکر بنگلور کا ایک سیاح ہلاک ہوگیا، البتہ اُس کے چار دیگر دوستوں کو مقامی ماہی گیر بچانے میں کامیاب ہوگئے، یہ واردات آج اتوار صبح سیاحتی مقام مرڈیشور میں پیش آئی۔
View more
Sun, 22 Sep 2019 12:50:03
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حکومت سے بچوں اور خواتین سمیت ان لوگوں کی تفصیلات مہیا کرانے کے لئے کہا ہے جنہیں پانچ اگست کے بعد سے حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Sep 2019 12:46:47
اِسرو کے سربراہ کے.سیون نے چندریان-2 مشن کے بارے میں کچھ اہم باتیں جمعہ کے روز بتائیں جس میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب لینڈر ’وکرم‘ سے ر ابطہ کرنے کی امیدیں ختم ہو چکی ہیں۔
View more
Sun, 22 Sep 2019 12:39:30
ہندوستانی مسلمانوں کی سرکردہ تنظیم جمعیۃ علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے کہا کہ حکومت کی کچھ پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود ان کے لئے قومی مفادات سب سے اوپر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیۃ ملک کے اتحاد کو مضبوط بنانے میں آگے بڑھ کر کام کیا ہے۔
View more
Sun, 22 Sep 2019 12:30:54
کربلا کے نزدیک ایک مسافر بس زور دار دھماکے سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 شہری جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 مسافر زخمی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy