Sat, 21 Sep 2019 18:17:05
کاروار تعلقہ کے مودگا البیلے میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے لئے سمندر کنارے جانے والا ایک نوجوان اس وقت ہلاک ہوگیاجب اس کے ہاتھ میں موجود دھماکہ خیز مادہ پھٹ پڑا۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 18:09:52
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ہفتہ کو کہا کہ سعودی عرب خود نہیں مانتا ہے کہ اس کے تیل تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں میں تہران کا ہاتھ ہے۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 18:01:03
اتر پردیش کے رامپور شہر میں واقع سی آر پی ایف کیمپ پر ہوئے دہشت گردانہ معاملے میں وکیل استغاثہ کی بحث کے بعد دفاعی وکیل نے بھی اپنی زبانی بحث مکمل کرلی ہے اور تحریری بحث داخل کرنے کے لیئے عدالت سے مہلت طلب کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 13:14:55
یو پی ایس سی کے امتحان دے کر سول سروس کرتے ہوئے ملک کی خدمت کرنے کا خواب آنکھوں میں سنجوئے درجنوں کشمیری طلبا اپنے گھر سے دور دہلی کے مختلف کوچنگ میں پڑھ کر تیاریاں کر رہے تھے۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 12:52:17
الیکشن کمیشن نے دو ریاستوں ہریانہ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ مہاراشٹر اور ہریانہ میں 21 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ 24 اکتوبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
View more
Sat, 21 Sep 2019 12:24:08
ضلع شمالی کینرا میں ایک جدید سہولیات والے اسپتال کی ضرورت بہت شدت سے محسوس کی جارہی ہے۔ ایک عرصے سے اس سلسلے میں تجاویز اور منصوبے مختلف اداروں کی جانب سے زیر غور رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy