Thu, 19 Sep 2019 20:13:45
آئی این ایکس میڈیا معاملے میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔کورٹ نے چدمبرم کی عدالتی حراست 3 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 20:09:28
قابض صہیونی فوج نے بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیا چوکی پر فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 20:06:57
ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے حملہ کیا گیا تو اپنے دفاع میں ایک پل دیر نہیں لگائیں گے۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 20:00:24
افغانستان کے جابل صوبے کے کلاتِگلزے شہر میں جمعرات کو ایک کار بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 85زیادہ زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 19:57:09
ایرانی صدر کے مشیر حسام الدین عشونا نے کہا ہے کہ تیل تنصیبات پر حملہ کے سلسلہ میں ان کے ملک پر الزام لگانے والا سعودی عرب حملوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتا اور وہ یہ بھی سمجھنے میں ناکام رہا ہے کہ اس کا دفاعی نظام حملہ کو روکنے میں کیوں ناکام رہا۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 19:15:32
ترکنڑا ضلع پنچایت چیف ایکزی کوٹیو آفسر(سی ای او) محمد روشن کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے بھٹکل تحصیلدارکی قیادت میں ریوینیو ڈپارٹمنٹ کے افسران نے جمعرات کو دکانداروں کی مخالفت کے باوجود مرڈیشور کے سڑک کنارے بنی ہوئی غیر قانونی دکانوں کو ہٹانے کی کارروائی انجام دی۔
View more
Thu, 19 Sep 2019 19:05:06
یہاں کار اسٹریٹ جیسی مصروف سڑک پر رات کے اندھیرے میں کچرے کا ڈھیر لگانے والوں سے عوام اور دکاندار بہت ہی زیادہ پریشان تھے اور کچرہ پھینکنے والوں کا پتہ لگانے کی کوششوں میں مصروف تھے، مگر بدھ کی شام کو بالاخر ایک رکشہ سے کچرہ پھینکنے کا منظر قریب میں واقع سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا ۔ پہلی بار پکڑے جانے پر آٹو رکشہ پر جرمانہ عائد نہیں کیا گیا ہے، البتہ اُسی کے ہاتھوں صفائی کرکے کچروں کو وہا
View more
Thu, 19 Sep 2019 18:41:54
بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں روزانہ کی بنیاد پر چلنے والی سماعت کاآج27 واں دن تھا جس کے دوران سب سے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل اور ایڈوکیٹ آن ریکارڈ اعجاز مقبول نے جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کو چنئی کے پروفیسر شنمگم کی جانب سے بھیجے گئے دھمکی آمیز خط کے خلاف داخل توہین عدالت کی پٹیشن پر بحث کرتے ہو ئے عدالت کو بتایا کہ پروفیسر شنمگم کو عدالت کی جانب سے جاری کی گئی نوٹس مل گئی ہے جس پر اب ع
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy