Wed, 18 Sep 2019 19:12:04
ویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر گھوٹالہ کیس میں مرکزی حکومت کی عرضی پر سپریم کورٹ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
View more
Wed, 18 Sep 2019 18:40:07
مرکزی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر ماحولیات پرکاش جاوڈیکر نے بتایا کہ 11 ملین ریلوے ملازمین کو بونس کے طور پر 78 دن کی تنخواہ دی جائے گی۔
View more
Wed, 18 Sep 2019 18:32:57
توانائی کے اعداد و شمار بتانے والے ادارہ ایس اینڈ پی پلیٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملہ کی وجہ سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی سپلائی بند ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سعودی عرب سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی ایک ماہ تک متاثر رہے گی۔
View more
Wed, 18 Sep 2019 18:25:22
یہ بات ثابت شدہ ہے کہ سیاست کوئی بھی مستقل دوست یا مستقل دشمن نہیں ہوتا۔ مگر نظریاتی اختلاف یا اتفاق کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ اگر مستقل نہ ہوتو کسی بھی شخصیت کا وقار مجروح ہوتا ہے۔
View more
Wed, 18 Sep 2019 18:19:50
جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد سے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے کئی علاحدگی پسند لیڈروں اور مقامی لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا ۔ گرفتار کئےگئے لیڈروں کی رہائی کے سوال پر مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان سبھی لوگوں کو 18 مہینوں کے اندر رہا کردیا جائے گا ۔
View more
Wed, 18 Sep 2019 18:16:14
مندی کی وجہ سے کار اور دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں بھاری گراوٹ دیکھی جا رہی ہے اور اس گراوٹ کو روکنے کے لئے جہاں آٹو انڈسٹری بہت سے مطالبات کر رہی ہے اس میں ان کا ایک مطالبہ یہ بھی ہے کہ 28 فی صد لگنے والے جی ایس ٹی کی شرح کو کم کیا جائے۔
View more
Wed, 18 Sep 2019 14:23:05
گذشتہ روز ہوئے عام انتخابات کے بعد بھٹکل مسلم جماعت بحرین کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ہے جس میں متفقہ طور پر جناب محمد اسحاق پلور صدر اور جناب سرفراز احمد محتشم جماعت کے نئے جنرل سکریٹری منتخب ہوئے۔
View more
Wed, 18 Sep 2019 13:04:14
پاپولر فرنٹ کی سٹی کمیٹی کے رکن سراج الدین کی جانب سے پتور پولیس اسٹیشن میں تین افراد کے خلاف شکایت درج کرتے ہوئے الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے 31اگست کووشوا ہندو پریشد کے زیراہتمام منعقدہ ایک پروگرام میں اشتعال انگیز خطاب کیا تھا جس سے امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
View more