Mon, 23 Sep 2019 18:23:25
نشے میں مست بحریہ کے اہلکاروں کو جب ساحل پر سیر وتفریح کرنے کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تعینات لائف گارڈز نے گہرے پانی میں موج مستی کرنے سے منع کیا اور ساحل پر واپس لوٹ آنے کے لئے کہاتو بحریہ والوں نے ساحلی محافظین پر حملہ کردیا۔
View more
Mon, 23 Sep 2019 17:42:10
آج مسلم فریقوں ( مسلم پرسنل لا بورڈ و جمعیۃ علماء ہند) کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے اپنی بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ اگر جنم استھان کی بحث کو جس کی بنیاد آستھا پر ہے قبول کرلیا جائے تو کیا پورے ملک کی سطح پر اتنی بڑی جگہ کے لئے اسے قبول کرلیا جائے گا۔ آستھا کی کوئی بنیاد ہونی چاہئے اور اسے نظر بھی آنا چاہئے، جیسے کیلاش مانسرور میں نظر آتا ہے، جب اسے Juristic personality قانونی ہستی مانا جاسک
View more
Mon, 23 Sep 2019 17:37:17
ناکام حکومت کی ناکامی کو چھپانے کے لئے بی جے پی لیڈران کشمیر کا موضوع اچھال کر عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔ یہ سخت تنقید راشٹروادی کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قومی ترجمان اور ممبئی صدر نواب ملک نے کی ہے۔
View more
Mon, 23 Sep 2019 17:32:51
ضمنی انتخابات میں عوام بی جے پی کے خلاف ووٹ دیں گے اور کسی بھی صورت میں بی جے پی کی حمایت نہیں کریں گے- ایسے میں ریاست میں بی جے پی حکومت کا آگے بڑھنا ممکن نہیں ہے- یہ بات سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہی-
View more
Mon, 23 Sep 2019 13:57:42
بی جے پی کے زیر قیادت والی ریاست جھارکھنڈ میں ہجومی دہشت گردی کی ایک اور واردات پیش آئی ہے جس میں ہمیشہ کی طرح گئو کشی کے نام پر ایک ہجوم نے تشدد برپا کرتے ہوئے تین لوگوں کی زبردست پیٹائی کی ہے جس میں ایک ہلاک ہوگیا ہے۔ واردات میں دو لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں رانچی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Sep 2019 12:58:02
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے اسٹیڈیم میں جس وقت وزیر اعظم مودی خطاب کررہے تھے اسی وقت اسٹیڈیم کے باہرپندرہ سے بیس ہزارافراد احتجاج کررہے تھے ،
View more
Mon, 23 Sep 2019 12:50:20
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اتوار کی رات ہندوستانی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے ’ہائوڈی مودی‘ کا آغاز رنگا رنگ پروگرام سےہوا۔
View more
Mon, 23 Sep 2019 12:07:35
کاڈاپوراکلیریا نگر میں اتوار کی رات کوگروہی تصادم کا واقعہ پیش آیا جس میں یوتھ کانگریس کے ایک لیڈر کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں دوسرے گروہ کا نوجوان زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy