Tue, 24 Sep 2019 18:29:51
ملک میں پیاز کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کے آر مارکیٹ کے پیاز کے تاجر عنایت اللہ نے خبررساں ایجنسی اے این آئی کوبتایا کہ پہلے پیاز کی قیمت 20روپے فی کیلو تھی لیکن بھاری بارش کے سبب پیاز کے کھیتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے پیاز کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیاہے۔اور اب 60روپے فی کیلو پیاز فروخت کی جارہی ہے۔“
View more
Tue, 24 Sep 2019 18:06:39
کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے کر مخلوط حکومت گرانے کاسبب بننے اور اسپیکر کی طرف سے نااہل قرار دئے جانے والے یلاپور ایم ایل اے شیورام ہیبار اور ان کے حمایتی تشویش اور الجھن میں مبتلا ہوگئے ہیں، کیونکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے میں تاخیر ہونے کی وجہ سے ان کا سیاسی مستقبل یونہی ہوا میں معلق ہوکر رہ گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 17:59:09
دہشت گردی کے الزامات کے تحت عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک مسلم نوجوان کو اس کے والد کے انتقال کے بعد اس کے اہل خانہ سے ملنے اور دیگر مذہبی رسومات کی ادائیگی میں شرکت کی خاطر پانچ دنوں کے لیئے مشروط پیرول پر رہا کیئے جانے کا اندور ہائی کورٹ نے حکم جاری کیا، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے
View more
Tue, 24 Sep 2019 17:51:24
وادی کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی اور ریاست کی دو حصوں میں تقسیم کے خلاف منگل کے روز مسلسل 51 ویں دن بھی ہڑتال رہی۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر اور دیگر 9 اضلاع کے قصبہ جات و تحصیل ہیڈکوارٹروں میں دکانیں و تجارتی مراکز بند ہیں جبکہ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت معطل ہے۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 13:23:36
ریاستی حکومت نے کرناٹکا بلڈنگ اینڈ آدر کنسٹرکش ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سیکریٹری کے طور پرتعینات آئی اے ایس آفیسر روہینی سندھوری کا تبادلہ کردیا ہے جس کے بارے میں عوام کی طرف سے وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ روہینی سندھوری اپنے محکمے میں موجود مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے مختص فنڈز کے غلط استعمال کو روکنے کی کوشش کررہی تھیں۔یہ بات بدعنوان ٹھیکیداروں کو پسند نہیں آئی اور حکومت پر دباؤ بناکر انہیں ٹرانسفر
View more
Tue, 24 Sep 2019 13:15:34
ریاستی اسمبلی انتخابات کو مکمل ہوئے ابھی دوسال بھی پورے نہیں ہوئے تھے کہ بعض اراکین اسمبلی کی اپنی پارٹیوں سے بغاوت او ر استعفے کے بعد دوبارہ ضمنی انتخا بات کا موسم آگیا ہے۔ اس میں ضلع شمالی کینرا کا یلاپور اسمبلی حلقہ بھی ہے۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 13:12:29
سداپور پولیس نے دو سال قبل موٹر بائک چوری کی واردات کا معاملہ حل کرتے ہوئے نہ صرف بائک چورکو گرفتار کرلیا ہے،بلکہ چوری کی گئی 2اینفیلڈ موٹر بائکس بھی ضبط کرلی ہے۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 12:26:59
آئی این ایکس میڈیا معاملے میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں مقید کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے پیر کے دن کہا ہے کہ جب تک کانگریس پارٹی مضبوط ہے اور ہمت کے ساتھ کام کررہی ہے تب تک وہ بھی اسی مضبوطی کے ساتھ لڑتے رہیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy