Wed, 25 Sep 2019 11:13:56
کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے قائد غلام نبی آزاد نے کہا کہ کشمیر کے حالات بہت خراب ہیں انہوں نے الزام عائد کیا کہ ریاست میں اظہار رائے کی آزادی کا نام و نشان بھی موجود نہیں ہے۔
View more
Wed, 25 Sep 2019 11:06:28
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت مہنگائی کو قابو میں کرنے، بے روزگار میں کمی کرنے اور لوگوں میں سلامتی کا احساس پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے اور ایسے میں ’’سب کچھ ٹھیک‘ کیسے ہوسکتا ہے۔
View more
Wed, 25 Sep 2019 11:00:00
سپریم کورٹ نے ملک میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ حکومت اس معاملے پر ترجیحی بنیاد پر غور کرے۔ جسٹس دیپک گپتا نے کہا ”سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کے لئے سخت گائیڈ لائنس طے ہونی چاہئیں۔ ہماری پرائیویسی کی حفاظت ہونی چاہیے۔“
View more
Tue, 24 Sep 2019 20:04:05
بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 30واں دن تھا جس کے دوران ڈاکٹر راجیو دھون نے سوٹ نمبر،1,3 اور 5پر گذشتہ 16 دنوں سے جاری اپنی بحث کا اختتام کرنے سے قبل عدالت کو بتایا کہ 16/جنوری 1950میں گوپال وشارد نامی شخص کی جانب سے داخل کردہ سوٹ نمبر ۱ میں عرضی گزار نے مسجد کے اندرونی صحن میں جاکر عبادت کرنے کی اجازت طلب کی تھی کیونکہ اس کایقین تھا کہ بھگوان رام کا جنم مسجدکے اندرونی صحن میں ہواتھا۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 19:46:29
مظفر پور میں منگل کو وزیر اعلی نتیش کمار کی گاڑی پر سیاہی پھینکی گئی اور انہیں سیاہ پرچم دکھائے گئے۔مظفر پور میں وزیر اعلی نتیش کمار کی شدید مخالفت ہوئی۔غریب جن کرانتی پارٹی کے کارکنوں نے نتیش کمار کی گاڑی پر سیاہی پھینک دی اور سیاہ پرچم دکھائے۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 19:40:50
چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں نکسلیوں نے منگل کو دھماکہ کرکے ایک تیل کے ٹینکر کو اڑا دیا۔اس حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے ارد گرد کے علاقے کا محاصرہ کرکے نکسلیوں کی تلاش شروع کر دی۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 19:35:04
سپریم کورٹ نے منگل کو فیصلہ سنایا کہ پولیس کسی مجرمانہ معاملے کی جانچ کے دوران غیر منقولہ جائیدا کو قرق نہیں کر سکتی۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 19:30:06
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش میں قتل اور خواتین پر ظلم کے واقعات پرالزام لگایا کہ ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کا جرائم پر کوئی کنٹرول نہیں رہ گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Sep 2019 19:25:22
ہندوستان میں پڑھنے کے لیے آنے والے غیر ملکی طالب علموں میں سب سے زیادہ طالب علم نیپال کے ہیں اور اس معاملے میں دوسرے نمبر پر افغانستان کے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy