Wed, 25 Sep 2019 18:16:36
سابق مرکزی وزیر چنمیا نند پر جنسی استحصال اور عصمت دری کا الزام لگانے والی قانون کی طالبہ کو آج جبراً وصولی اور بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے 14 دنوں کی عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا۔طالبہ کوآج صبح گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 25 Sep 2019 18:11:03
کرناٹکا اسٹیٹ اسوسی ایشن (KSCA) سے منظور شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کی جانب سے بھٹکل کی انڈر 14، انڈر 16، انڈر 19 سمیت سنئیر کھلاڑیوں پر بھی مشتمل دو ٹیموں کو ترتیب دیا جارہا ہے جس کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب اُن کی قابلیت ، اُن کے پرفارمینس اور دیگر شرائط کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ بھٹکل سمیت پورے ضلع اُترکنڑا کے کھلاڑی اپنی عمر کے لحاظ سے ان ٹیموں میں شریک ہونے اپنا
View more
Wed, 25 Sep 2019 18:09:39
مریکہ ، مغربی ممالک اور سعودی عرب نے ایران پر دباؤ بڑھانا شروع کر دیا ہے اور حالیہ حملوں کے لئے ا س کو ذمہ دار قرار دے کر لام بند ہونا شروع کر دیا ہے ۔
View more
Wed, 25 Sep 2019 13:07:11
ریاست کی قانون ساز کونسل کے گرائجویٹ اور ٹیچرز (اساتذہ) حلقوں کے لئے انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں - اس سلسلے میں یکم تا 6اکتوبر گرائجویٹ اور ٹیچرز حلقوں کے لئے رائے دہندوں کی فہرست (ووٹرلسٹ) کی تیاری کا کام کیا جائے گا-
View more
Wed, 25 Sep 2019 13:03:05
جنتادل (ایس) کے قومی صدر مسٹر ایچ ڈی دیوے گوڈا،جنتادل کے قومی جنرل سکریٹری ظفر اللہ خان،سینئر نائب صدر سید شفیع اللہ اور جنتادل ایس بنگلور کے صدر پرکاش کی موجودگی میں شہر کے چار اسمبلی حلقے داسرہلی،یشونت پور،ہیبال اور چک پیٹ علاقے کی کئی اہم شخصیات جن میں کنڑا نیوز چینل کے ایڈیٹر نذیر احمد عرف کنڑا نذیر اور ان کی اہلیہ ارشاد جہاں شامل ہیں اور ہزاروں افرادنے جے ڈی ایس میں شمولیت اختیار کی-
View more
Wed, 25 Sep 2019 12:57:27
ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان شہر میں کھیلے گئے ٹی 20- میچ کے لئے کرکٹ سٹہ لگارہے دو سٹہ بازوں کو سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) پولیس نے گرفتارکرلیا ہے اور ان کے قبضہ سے 40.29 لاکھ روپئے اور 5/موبائل فون ضبط کئے ہیں -
View more
Wed, 25 Sep 2019 12:49:18
محکمہ صحت کی طرف سے یوں تو وبائی امراض پر قابو پانے کے لئے مختلف پروگرا م او ر اسکیمیں موجود ہیں۔ اس میں چمڑی کے امراض میں صرف جذام (کوڑھ/لیپرسی)کے علاج اور روک تھام کی گنجائش ہے۔
View more
Wed, 25 Sep 2019 12:46:13
کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑسے منسلک کالجوں کے مابین تیراکی کا مقابلہ ہبلی کے راج نگرمیں واقع گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج کی جانب سے منعقدہ کیا گیا جس میں بھٹکل کی انجمن آرٹس، کامرس اینڈ سائنس کالج کی ٹیم فاتح رہی جبکہ خواتین کے زمرے میں ہبلی کے کے ایل ای ادارے کے تحت چلنے والے کاڈسندھیشور کالج کی ٹیم کامیاب رہی۔
View more
Wed, 25 Sep 2019 11:56:46
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے منگل کو ممبئی کے پنجاب اینڈ مہاراشٹر کو آپریٹو بینک لمیٹڈ (پی ایم سی) پر کسی بھی طرح کے تجارتی لین دین کی پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy