Sun, 29 Sep 2019 12:18:37
ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر اسدالدین اویسی نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 29 Sep 2019 11:07:42
سابق مرکزی وزیر اور رکن کونسل سی ایم ابراہیم نے کہا ہے کہ ریاست میں کسی مسلم سیاسی پارٹی کے کامیاب ہونے کا امکان کم ہے۔
View more
Sun, 29 Sep 2019 10:57:01
جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مختلف حصوں بالخصوص پائین شہر میں ہفتہ کے روز مسلسل دوسرے دن بھی شہریوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر پابندیاں نافذ رہیں۔
View more
Sun, 29 Sep 2019 10:53:37
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی موجودگی میں ہفتہ کو آبدوز كھنڈیري بحریہ کے بیڑے میں شامل ہو گئی ہے۔اس آبدوز کے بیڑے میں شامل ہونے سے بحریہ کو بڑی طاقت ملی ہے۔
View more
Sun, 29 Sep 2019 10:50:54
اترپردیش کے ضلع ہمیر پور میں صدر اسمبلی سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخاب کے کل آئے نتیجے نے بہوجن سماج پارٹی کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ ضمنی الیکشن میں بی جے پی نے اپنی سیٹ برقرار رکھی ہے جبکہ سماج وادی پارٹی ہار کر بھی خوش ہے۔
View more
Sun, 29 Sep 2019 10:48:33
اترپردیش میں جدا ہوتے مانسون کا مزاج ریاست کے خاص کر پوروانچل کے باشندوں کو اب تکلیف دینے لگا ہے۔ گذشتہ تین دنوں سے رک رک کر ہورہی بارش سے راجدھانی لکھنؤ کے علاوہ مشرقی اترپردیش کے زیادہ تر اضلاع میں معمولات زندگی پر خاص اثر پڑا ہے۔
View more
Sun, 29 Sep 2019 10:45:19
پوار خاندان میں جاری کشمکش اور ای ڈٰ کے ذریعہ شرد پوار کے خلاف درج ایف آئی آر نیز ای ڈی کے ذریعہ شرد پوار کے تعلق سے یوٹرن اور اجیت پوار کا ایم ایل اے کے عہدہ سے استعفیٰ جیسے معاملوں پر ہفتہ کے روز شیو سینا کے ترجمان اور رکن راجیہ سبھا سنجے راؤت نے شرد پوار کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی۔ بند کمرے میں 15 منٹ کی ملاقات کو سیاسی عینک سے دیکھا جا رہا ہے کیونکہ اسمبلی الیکشن کا بگل بج چکا ہے
View more
Sat, 28 Sep 2019 19:22:55
امریکہ کے ریاست ٹیکساس میں ہندوستان نژاد امریکی ڈپٹی شیرف سندیپ دھالیوال کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ 42 سالہ ڈپٹی شیرف سندیپ دھالیوال ٹیکساس پولس ڈپارٹمنٹ کے پہلے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افسر تھے۔ وہ گزشتہ 10 سال سے اسی ڈپارٹمنٹ میں اپنی ڈیوٹی پر مامور تھے۔
View more
Sat, 28 Sep 2019 19:09:55
محمد علی جوہر یونیورسٹی کے لیے تحویل اراضی کے معاملے میں پھنسائے گئے لیڈراعظم خاں نے کوٹ کو بیان دینے کے لیے 15دن کی مہلت مانگی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy