Wed, 02 Oct 2019 11:19:43
مانی۔میسورو نیشنل ہائی وے پرایک کار اور ٹرک کے درمیان پیش آنے والے خطرناک حادثے میں موقع پرہی چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 01 Oct 2019 17:44:37
یہاں مدینہ کالونی کے محی الدین اسٹریٹ پر واقع سڑک کی خستہ حالی کو دیکھتے ہوئے علاقہ کے نوجوانوں نے ہی بالاخر روڈ کو درست کرنے کا منصوبہ بنایا اور سمینٹ، ریتی وغیرہ کا انتظام کرتے ہوئے پوری رات سڑک کی مرمت کرتے ہوئے گذاردی۔
View more
Tue, 01 Oct 2019 11:45:40
کل 2/اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر مینگلور کے مشہور ومعروف ہیومو پتھی ڈاکٹر تیواری کی کلینک میں مفت میڈیکل اور فزیو تھراپی کیمپ منعقد کیا گیا ہے جس میں عوام الناس شرکت کرکے اپنی بیماریوں کا علاج کراسکتے ہیں۔
View more
Tue, 01 Oct 2019 11:20:15
ریاستی وزیراعلیٰ ایڈی یورپا نے نااہل قرار دئے گئے باغی اراکین اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ5دسمبر کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں اگر وہ بی جے پی سے امیدوار بننا چاہتے ہوں تو انہیں ترجیحی طور پر ٹکٹ دئے جائیں گے۔ایڈی یورپا کے اس اعلان سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے مستعفی ہونے والے اراکین اسمبلی کی مایوسی دور ہوگئی ہے اور ان کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔
View more
Tue, 01 Oct 2019 11:07:44
دبئی میں ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں ہوئے گیس پائپ دھماکہ کے بعد 47 سالہ ہندوستانی شہری کی موت واقع ہو گئی۔ افسران نے پیر کو اس بات کی جانکاری دی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق منخول واقع الغریر بلڈنگ اپارٹمنٹ کی آٹھویں منزل پر دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک میکنک گیس رساؤ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
View more
Tue, 01 Oct 2019 11:03:41
مہاراشٹر نو نرمان (ایم این ایس) ریاست مہاراشٹر میں 21 اکتوبر کو ہونے والے اسمبلی انتخاب میں اپنا امیدوار کھڑے کرے گی۔ پارٹی سربراہ راج ٹھاکرے نے پیر کے روز باضابطہ طور پر اس کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 01 Oct 2019 11:01:11
ادی کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے موبائل فون اور انڑنیٹ خدمات پر جاری پابندی سے پرائمری اسکولوں سے لے کر یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء تک کے مشکلات و مسائل میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے
View more
Tue, 01 Oct 2019 10:12:57
بابری مسجد مقدمہ کا عدالت میں پیر کو سنوائی کا34 واں دن تھا،چیف جسٹس رنجن گگوئی کی قیادت میں پانچ رکنی بنچ کے سامنے اپنی بحث کو جاری رکھتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئرایڈوکیٹ شیکھر نافڈے نے کہاکہ مہنت، مٹھ اور ہندو ؤں کا نمائندہ ہوتا ہے، اگر کوئی یہ کہے کہ میں کسی مٹھ کا مہنت ہوں تو وہ اس مٹھ کا قانونی نمائندہ ہو گا،اور خود بخود وہ پوجا کرنے والے ہندوؤں کا بھی نمائندہ بن جائے گا
View more
Mon, 30 Sep 2019 18:35:52
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد لگائی گئی پابندیوں کے خلاف داخل عرضیوں پر پیر کے روز سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy